"دائرۃ المعارف الاسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 1:
'''دائرۃ المعارف الاسلامیہ''' یا انسائیکلوپیڈیا آف اسلام ([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= Encyclopaedia of Islam)}} انگریزی زبان میں مسلمانوں اور اسلامی موضوعات مثلا تاریخ اسلام پر مبنی ایک دائرۃ المعارف ہے۔ یاد رہے کہ یہ [[اسلام]] کا دائرۃ المعارف نہیں بلکہ اسلامی دنیا کے بارے میں ایک دائرۃ المعارف ہے۔ اسے تحقیقی دنیا میں ایک معیاری دائرۃ المعارف سمجھا جاتا ہے۔ اسے ہر موضوع پر بہترین ماہرین نے تحریر کیا ہے اور اسے مکمل ہونے میں چالیس سال کا عرصہ لگا۔ اسے پہلے پہل [[1913ء]] سے لے کر [[1938ء]] تک [[انگریزی]]، [[فرانسیسی]] اور [[آلمانی]] ([[جرمن]]) زبانوں میں شائع کیا گیا۔ بعد میں اس کے کچھ حصوں کا [[اردو]]، [[ترکی]] اور [[عربی]] زبانوں میں بھی ترجمہ ہو چکا ہے۔ اردو میں اسے مختصر اردو دائرہ معارف اسلامیہ کے نام سے [[جامعہ پنجاب]] (پنجاب یونیورسٹی) [[لاہور]] نے [[1953ء]] سے [[1993ء]] تک مختلف حصوں میں شائع کیا ہے۔
 
[[زمرہ:دائرۃ المعارف الاسلامیہ]]