"دریائے فرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م (خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے)
== نام ==
 
فرات کا نام قدیم [[فارسی]] کےلفظ '''افراتو''' سےنکلاسے نکلا ہےجو آوستان کےلفظ hu-perethuua کا ماخذ ہے ۔ چند ماہرین کا کہنا ہےکہ فرات کا لفظ [[کرد]] زبان سےنکلاسے نکلا ہے۔ کرد زبان میں فر کا مطلب چوڑا، ری کا مطلب بہتا پانی اور ہات کا مطلب بہنا ہےاس طرح فرریہات کا مطلب وسیع پیمانے پر بہتا پانی ہوا۔ کرد زبان میں دریا کا جدید نام فرات اسی پرانےلفظ سےنکلاسے نکلا ہے۔
 
== دریا کا منبع اور سفر ==
 
دریائےفرات تقریباً دو ہزار 780 کلومیٹر (ایک ہزار730میل) طویل ہے۔ یہ دو شاخوں کارا (مغربی فرات) اور مراد (مشرقی فرات) سےملسے مل کر تشکیل پاتا ہے۔ کارا موجودہ مشرقی [[ترکی]] میں [[ارضروم]] کےشمال میں آرمینیائی سطح مرتفع سےجبکہسے جبکہ مراد [[جھیل وان]] کےشمال میں [[کوہ ارارات]] کےجنوب مغرب سےنکلتاسے نکلتا ہے۔ دریائےفرات کھائیوں اور گھاٹیوں میں سےہوتاسے ہوتا ہوا جنوب مشرقی [[شام]] سے [[عراق]] میں داخل ہوتا ہے۔ خبور اور بلخ دریا مشرقی [[شام]] میں دریائےفرات میں گرتے ہیں۔ اس سے نیچے آتے ہوئے دریائے فرات میں کوئی مزید دریا نہیں گرتا۔ جنوبی عراق کے شہر [[بصرہ]] کےشمال میں دریائےفرات [[دریائے دجلہ]] میں گرتےہوئے [[شط العرب]] نامی ڈیلٹا بناتا ہےاور دونوں دریا [[خلیج فارس]] میں گرتےہیں۔ اس وسیع ڈیلٹا کےباعث یہ ایک بہت بڑے دلدلی علاقےکی صورت اختیار کرگیا ہے۔
[[ملف:Zalabiya,Euphrat.jpg|thumb|دریائے فرات]]
 
111,622

ترامیم