"دریائے ڈینیوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: کروشیا + خودکار درستی املا using AWB
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 2:
'''دریائے ڈینیوب''' (The Danube River) [[یورپ]] کا دوسرا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ [[یورپی یونین]] کا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ [[جرمنی]] کے جنوب مغربی صوبے بادن ورتمبرگ کے کالے جنگلات (Black Forest) کی مشرقی ڈھلانوں سے نکلتا ہے اور 2,860 [[کلومیٹر]] کا فاصلہ طے کرتے ہوئے [[رومانیہ]] کے علاقے میں [[بحیرہ اسود]] میں جا گرتا ہے۔
 
ڈینیوب دس ملکوں [[جرمنی]]، [[آسٹریا]]، [[سلوواکیہ]]، [[ہنگری]]، [[کرویئشا]]، [[سربیا]]، [[بلغاریہ]]، [[رومانیہ]]، [[مالدووا]] اور [[یوکرین]] سے گزرتا ہے۔ اسکےاس کے علاوہ یہ کئی دوسرے ملکوں کا پانی بھی شامل کرتا ہے۔ یورپی تاریخ میں ڈینیوب کی خاص اہمیت ہے۔
 
رومانیہ کے علاقے میں اس میں جہاز رانی بھی ہوتی ہے۔ اس کے کنارے یورپ کے بہت سے مشہور شہر آباد ہیں جن میں [[ویانا]] ، [[براٹسلاوا]] ، [[بوداپست]] ، [[بلغراد]] ، [[بریلا]] اور [[گلاٹی]] شامل ہیں۔