"دوردرشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، اجرا، سے، \1 رہا، سے، اور، ابتدا
سطر 21:
 
== ابتدا ==
دوردرشن کی ابتداءابتدا 15 ستمبر 1959ء کو [[دہلی]] میں ہوئی۔ اس وقت ایک چھوٹا ٹرانسمیٹر اور شفٹ پر کام کرنے والی سٹوڈیو میں شروعات ہوئی ۔
 
مسلسل نشریات 1965 سے [[آل انڈیا ریڈیو]] کے ماتحت نشریات شروع کی گئی تھیں۔ اسی سال 5 منٹ کا نیوز بلیٹن شروع کیا گیا تھا۔ پراتیما پوری پہلی نیوس ریڈر تھیں۔ [[سلما سلطان]] 1967 میں نیوز ریڈر بنیں اور پھر اینکر۔
 
1972ء میں یہ خدمات [[ممبئی]] اور [[امرتسر]] تک توسیع کئےکیے گئے۔ 1975 تک بھارت کے 7 شہروں میں یہ خدمات مہیا کروائی گئیں۔ دوردرشن ہی ایک ایسا ادارہ تھا جو ٹی وی نشریات کو فراہم کرتا تھا۔ 1 اپریل 1976 میں دوردرشن کو ریڈیو خدمات سے الگ کیا گیا۔ <ref>[http://www.preservearticles.com/2012011821095/short-essay-on-development-of-television-in-india.html Development of Television]</ref> آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے دفاتر الگ کرکے دو انتظامیہ ڈائرکٹر جنرلسز کے ماتحت دہلی میں رکھا گیا۔ آخر کار 1982 میں دوردرشن ایک قومی نشریاتی انتظامیہ کے ساتھ وجود میں آیا۔ کریشی درشن نامی پروگرام پہلی بار نشر کیا گیا۔ اس کی ابتداءابتدا 26 جنوری 1967 میں کی گئی۔ یہ پروگرام دوردرشن ایک طویل پروگرام ہے۔ <ref name="deb2009lad">{{Citation | title=Indian Democracy: Problems and Prospects | author=Sharmila Mitra Deb | publisher=Anthem Press, 2009 | isbn=978-81-907570-4-1 | url=http://books.google.com/books?id=_XFvehm9NmcC | quote=the well-known program Krishi Darshan, which started its telecast on January 26, 1967 … 'informing' and 'educating' the farmers about improving agricultural productivity}}</ref>
 
== قومی سطح پر نشریات ==
[[ملف:Doordarshan Bhawan, Copernicus Marg, Delhi.jpg|thumb|دوردرشن بھون، منڈی ہاؤس، کوپرنیکس مارگ، دہلی۔]]
قومی سطح پر نشریات 15 اگست 1982ء سے شروع کئےکیے گئے۔ اسی سال ملک میں رنگین ٹی وی کا تعارف بھی ہوا تھا۔ اس سال یومِ آزادی بھارت کا لائو نشریات کئےکیے گئے تھے، جس میں [[اندرا گاندھی]] کے قوم سے خطاب کو نشر کیا گیا تھا۔ اور اسی سای [[ایشین گیمس]] [[دہلی]] کو بھی نشر کیا گیا تھا ۔
 
آج کل بھارت کی 90% عوام دوردرشن دیکھتی ہے۔ ڈی ڈی نیشنل کی نشریات 1400 ٹرانسمیٹرز کے ذریعے کئےکیے جاتے ہیں۔ دوردرشن کے 46 سٹوڈیوس ہیں۔
 
== چینلز ==
سطر 39:
* 11 علاقائی زبانوں کے چینل (RLSC), چار صوابائی نیٹورکس (SN), ایک بین الاقوامی چینل، سپورٹس چینل '''[[DD Sports]]''' اور دو چینلز '''[[Rajya Sabha TV]]''' & '''[[Lok Sabha TV]]''' جو لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے لائو ٹیلی کاسٹ کے لیے ہیں۔
 
ڈی ڈی 1 پر سارے پروگرام اوقات کے شیئرنگ کی بنیاد پر چلائے جاتے ہیں۔ ڈی ڈی نیوز چینل 3 نومبر 2003 سے شروع کیا گیا،گیا اور پھر ڈی ڈی 2 تفریحی چینل 24 گھنٹے سرویس کے ساتھ شروع کیا گیا۔
 
اس کے علاوہ علاقائی زبانوں میں پرائم ٹائم اور نان پرائم ٹائم چینلس کی شروعات بھی کی گئی۔ ڈی ڈی سپورٹس کو خالص کھیلوں کے لیے وقف مختث کیا گیا۔ دیہاتی کھیل جیسے کھو کھو کبڈی وغیرہ کے فروغ کے لیے بھی وقت کا اہتمام کیا گیا۔ ان پروگراموں کی وجہ سے معاشی اعتبار سے کوئی فائدہ نہیں مگر ملک کی ساخت کو برقرار رکھنے اور روایتی چیزوں کو برقرار رکھنے کے لیے یہ اقدامات لیے۔
سطر 47:
 
== بین الاقوامی نشریات ==
ڈی ڈی انڈیا، بین الاقوامی سطح پر سیٹلائٹ کے ذریعے نشریات کرتا ہے۔ یہ دنیا بھر کے 146 ممالک میں دستیاب ہے۔ مگر اس چینل کو ہر ملک میں بہ آسانی حاصل نہیں کیا نہیں پا جارہاجا رہا ہے۔
انگلستان میں ڈی ڈی انڈیا یوروبرڈ ساٹیلائٹ کے ذریعے دستیاب ہے۔
 
== دوبارہ اجرا ==
17 نومبر 2014ء کو دوردرشن کو دوبارہ اجراءاجرا کیا گیا۔ اس نئ رونمائی میں گلابی اور ارغوانی رنگ استعمال کیا گیا اور ساتھ ساتھ نیا نعرہ ‘‘ دیش کا اپنا چینل ‘‘ کا تعارف کیا گیا۔ اس کی عمل آوری دوردرشن کے ڈائریکٹر جنرل وجئے لکشمی چھبرا نے کیا۔ <ref>{{cite news|author= |url =http://timesofindia.indiatimes.com/india/DD-National-to-be-relaunched-as-Desh-Ka-Apna-Channel/articleshow/45155201.cms}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==