"دولت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 1:
عام بول چال میں '''دولت''' ([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= Wealth)}} سے مراد [[سونا]] [[چاندی]] ، [[سکے]] ، [[زیور]] ، فرنیچر اور دیگر مادی اشیا لی جاتی ہیں۔ لیکن معاشیات میں دولت سے مراد وہ تمام چیزیں ہیں جو بلاواسطہ یا بالواسطہ انسانی احتیاجات کو تسکین دے سکیں۔ ان معنوں میں ماں کی محبت اور حب الوطنی بھی دولت کہلائے گی۔
 
[[فارسی زبان|فارسی]] اور [[عربی زبان|عربی]] زبانوں میں دولت سے مراد ثروت نہیں بلکہ حکومت ہوتا ہے۔ [[پاکستان|پاکستانی]] [[کرنسی]] نوٹوں پر لکھے ہوئے جملے "بینک دولت پاکستان" کا مطلب ہے "حکومت پاکستان کا بینک"۔ اسی طرح "[[دولت عثمانیہ]]" کا [[اردو]] میں مطلب ہے "حکومت عثمانیہ"۔