"دونم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1
سطر 1:
'''دونم''' (dunam یا dönüm) [[سلطنت عثمانیہ]] میں زمینی [[رقبہ]] ماپنے کے لیے ایک [[پیمائشی اکائیات|پیمائشی اکائی]] تھی، جو ایک دن میں جوتی جا سکنے والی زمین کی نمائندگی کرتی تھی۔ اسکیاس کی قانونی تعریف "لمبائی اور چوڑائی میں چالیس معیاری قدم" تھی۔ <ref>V.L. Ménage, Review of Speros Vryonis, Jr. ''The decline of medieval Hellenism in Asia Minor and the process of islamization from the eleventh through the fifteenth century'', Berkeley, 1971; in ''Bulletin of the School of Oriental and African Studies'' (University of London) '''36''':3 (1973), pp. 659-661. [http://links.jstor.org/sici?sici=0041-977X%281973%2936%3A3%3C659%3ATDOMHI%3E2.0.CO%3B2-K at JSTOR (subscription required)]</ref>
لیکن مختلف مقامات پر یہ مختلف تھی عام طور پر یہ 900-2500 میٹر مربع کے درمیان ہوتی تھی۔ عثمانی علاقوں میں اب یہ '''دیکر''' (1000 میٹر²) (ہیکٹر) (Decare) کے طور پر بیان کی جاتی ہے۔