"دھرپد" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور)
{{بر سغیر کی اصناف موسیقی}}
دھرپد کلاسیکی گائکی کی قدیم ترین صنف سمجھی جاتی ہے۔ دھرپد، '''دھر''' اور '''پد'''، دو الفاظ کا ملن ہے۔ دھر کے معنی ٹھہرا ہوا اور رپر کے معنی متبرک ہیں۔ امومن دھرپد میں شجاعت و بہادری، حمد و ثنا،ثنا اور ممتاز شخصات کی تعریف بیان ہوتی ہے۔ دھرپد کے گا‏ئکوں کے عقیدے کے مطابق یہ روحانی ترقی کا باعث ہوتا ہے۔
 
== روپ ==
دھرپد میں خاص توجہ سر کے جمایاتی پہلوؤں،پہلوؤں اور سر کے سادہ اور صحیح لگاؤ، پر دی جاتی ہیں۔ چنانچہ اس میں تان مرکی اور زمزمے وغیرہ کی اجازت نہیں، اورصرف '''گمک تان''' لگ سکتی ہے۔ دھرپد کی شفاف تشکیل سر خیالات کی آئینہ داری کرتی ہے۔ اگرچہ یہ لازمی نہیں، دھرپد عمومآ '''چوتایے''' میں گایا جاتا ہے۔ دھرپد کی 14 اقسام میں سے ہالی دور میں صرف دوتین رائج ہیں۔ دھرپد کے چار حصے ہوتے ہیں:
# '''استھا‏ئی'''
# '''انترہ'''
111,622

ترامیم