104,752
ترامیم
م (حوالہ جات/روابط کی درستی) |
م (خودکار: خودکار درستی املا ← کے لیے، \1 رہی، سے، سے) |
||
[[تصویر:Sunshine_at_Dunstanburgh.JPG|thumb|300px|آفتابشی شعاعیں [[بادل|بادلوں]] میں سے
== تسمیات ==
آفتابش کی اِصطلاح دراصل [[فارسی]] کے دو الفاظ [[آفتاب]] اور تابش کا مرکب اور مختصر حالت ہے۔ آفتاب کی معنی ہے [[سورج]] اور [[تابش]] کا مطلب ہے دھوپ کی وجہ سے چمک۔
سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا [[مدافعتی نظام]] پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔
سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور [[ت خلیہ]] (T cells) کو حرکت دیتی ہے۔دھوپ کھانے سے ت خلیہ مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔
<ref>[http://www.express.pk/story/688969/ دھوپ بیماریوں سے لڑنے والے دفاعی نظام
== مزید دیکھیے ==
* [[زمینی کرۂ ہوا]]
|