111,622
ترامیم
(درستی) |
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}، سے، اور) |
||
[[ملف:Desktop computer clipart - Yellow theme.svg|thumb|left|240px|میزی کمپیوٹرکی تشریح]]
'''ذاتی کمپیوٹر''' یا پرسنل کمپیوٹر
آج کل کے ذاتی کمپیوٹر تین اقسام کے ہیں: '''میزی کمپیوٹر''' یا ڈیسک-ٹاپ(Desktop Computer)، '''[[لیپ ٹاپ]]''' (Laptop) اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet PC)۔ سب سے عام [[آپریٹنگ سسٹم]] (Operating System) [[مائیکروسافٹ ونڈوز|مائیکروسافٹ وِنڈوز]]، [[میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں۔ <br />
ایک ذاتی کمپیوٹر [[گھریلو کمپیوٹر]] یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو اکثر [[لوکل ایریا نیٹ ورک]] (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کر سکتا ہے۔
|