"مسٹر بین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
ڈراما مسٹر بین کو ایک ایسے آدمی کی صورت میں پیش کرتا ہے جس کا ذہن بچوں والا ہے، اور دکھاتا ہے کہ روزمرہ کے معاملات کو حل کرنے میں وہ کس طرح مشکلات کا شکار ہوتا ہے۔ ڈراما نے پانچ سالہ عرصہ میں نہ صرف برطانوی ٹی وی شائقین کی بہت بڑی تعداد کو راغب کیا بلکہ کئی بین الاقوامی ایوارڈ بھی حاصل کیے جن میں Rose d'Or بھی شامل ہے۔ ڈراما نہ صرف بذات خود مشہور ہوا، بلکہ اس کے مرکزی خیال پر دو فلمیں اور ایک کارٹون سیریز بھی بنائی گئی ہے۔
 
== بیرونی روابط ==
== یوٹیوب اور گوگل ویڈیو پر مسٹر بین ڈراما کے تراشے ==
 
* {{یوٹیوب|6sWArmefCFk|مسٹر بین لائبریری میں}}