"رائے چوٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← شعرا، سے، اور، سے
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
سطر 48:
| demographics1_title1 = دفتری
| demographics1_info1 = تیلگو اور اردو
| timezone1 = [[Indianبھارتی Standardمعیاری Timeوقت|IST]]
| utc_offset1 = +5:30
| postal_code_type = [[ڈاک اشاریہ رمز|PIN]]
سطر 61:
‘‘‘رائے چوٹی‘‘‘ یا رائچوٹی : بھارت کی ریاست [[آندھرا پردیش]] کے [[ضلع کڈپہ]] کا ایک اہم شہر اور بلدیہ ہے۔
== جغرافیہ ==
رائے چوٹی کا محل وقوع {{Coord|14.05|N|78.75|E|}}. سطح سمندر سے بلندی 1200 [[metreمیٹر (پیمائش)|میٹر]]s (3,900 [[foot (length)فٹ|feet]]) ہے۔
==رائے چوٹی میں اردو==
رائے چوٹی اردو کا ایک اہم مرکز ہے ۔ یہاں کا قدیم ادبی تاریخی پس منظر اس بات کی دلیل ہے ۔راے چوٹی جنوبی ہند میں ہے ۔ اب اگر ہم جنوبی ہند کی ادبی تاریخ پر نظر ڈالیں ، تو نمایاں حیثیت سے دینی ، اخلاقی ، روحانی اور علمی خدمات کا خوب پتہ چلتا ہے ، یہ سب خدمات اولیاء اللہ کی ہیں ، اولیاء اللہ بزرگانِ دین ن اردو زبان کو وسیلہ مدعا بنایا تھا ، اس اعتبار سے اردو زبان و ادب کی جو ترقی ہوئی ہے، وہ اپنی مثال آ پ ہے ۔