"راس امید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: جنوبی افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}
سطر 1:
[[تصویر:Cape_of_Good_Hope.jpg|thumb|350px|راس امید]]
'''راس امید''' ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= Cape of Good Hope [[افریقان]]: Kaap die Goeie Hoop)}} [[جنوبی افریقا]] کے ساحلوں پر واقع ایک [[راس (ضدابہام)|راس]] ہے۔ عام طور پر اسے [[افریقا]] کا جنوبی سرا مانا جاتا ہے لیکن افریقہ کا جنوبی سرا دراصل یہاں سے 150 [[الف پیما|کلومیٹر]] (90 [[میل]]) جنوب مشرق میں واقع [[راس اگولاس]] ہے۔ [[واسکوڈے گاما]] نے [[1498ء]] میں افریقہ کے گرد گھوم کر [[ہندوستان]] اور [[مشرقی ایشیاء|مشرق بعید]] کا نیا راستہ دریافت کیا تھا جس کے بعد دونوں علاقے یورپی قابض قوتوں کی نو آبادیاں بن گئے۔
راس امید کی اصطلاح اتحاد جنوبی افریقہ کے قیام سے قبل [[1652ء]] میں [[جزیرہ نما کیپ]] کے گرد قائم کی گئی کیپ کالونی کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے [[1910ء]] میں یہ پورا علاقہ صوبہ کیپ کا حصہ بنا دیا گیا۔
راس امید جزیرہ نما کیپ کا جنوب مغربی کونا ہے۔ جنوبی افریقہ کا معروف شہر [[کیپ ٹاؤن]] راس امید سے 30 کلومیٹر شمال میں جزیرہ نما کے شمالی کونے پر واقع ہے۔راس امیدکا علاقہ اپنے قدرتی حسن کے باعث بھی مشہور ہے۔