"راغب اصفہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور)
== حالات زندگی ==
جن کی زندگی کے مفصل حالات معلوم نہیں۔ زندگی کا بیشتر حصہ [[بغداد]] اور [[اصفہان]] میں گزارا اور قیمتی تصانیف چھوڑیں جن میں ۔ ایک رسالہ میں فوائد القرآن لکھے جو اب نایاب ہے، کہتے ہیں [[علامہ زمخشری]] صاحب [[تفسیر کشاف]] نے اس سے بہت استفادہ کیا۔
امام راغب علم و فضل میں یگانۂ روزگار تھے، مؤلفِ جامع علوم و فنون ہونے کے ساتھ بلند پایہ صوفی بھی تھے،تھے اور ادب و فلسفہ ، جملہ علوم میں ان کا پایہ بہت بلند تھا اور انہوں نے قرآن پاک کی ایک بہت بڑی تفسیر بھی لکھی ہے۔
== اکابرین کی نظر میں ==
علامہ ذہبی نے ان کا تذکرہ “ طبقات المفسرین ” میں کیا ہے اور امام سیوطی ان کو لغت و نحو کے ائمہ میں شمار کرتے ہیں، مختلف تذکروں میں حکیم، ادیب ، مفسر، کی حیثیت سے ان کا تعارف کروایا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ موصوف ہمہ فنی امام تھے اور بیک تفسیر و لغت کے امام ہونے کے ساتھ بہت بڑے حکیم اور صوفی تھے۔
104,152

ترامیم