"رباط (تشریح)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تشریح
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، تہ
سطر 1:
علم [[تشریح]] میں '''رباط''' کا لفظ انگریزی ligmant کے متبادل آتا ہے اور اسکیاس کی جمع اربطہ (ligaments) کی جاتی ہے۔ رباط ایک ایسی ساخت کو کہا جاتا ہے کہ جو [[ریشہ|ریشی (fibrous)]] شکل رکھتی ہے اور [[ہڈیوں]] اور [[غضروف|غضاریف (cartilages)]] کو آپس میں اور [[گوشت]] سے جوڑ کر جسم میں مضبوطی پیدا کرتی ہے۔ لفظ رباط یا ligament عام طور پر تین اقسام کی ساختوں کے لیے مشترکہ طور پر ادا کیا جاتا ہے۔
# ہڈیوں اور غضاریف کو جوڑنے والی ریشی ساختیں
# [[صفاق|صفاق (peritoneum)]] کی ایک [[لف|لف (fold)]] یا تہہتہ کے لیے جو جھلی کی مانند ہوا کرتی ہے
# [[حمیل|حمیلی (fetal)]] ساختوں کا کوئی [[باقیہ|باقیہ (remnant)]]
{{Commonscat|Ligaments}}