"ربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، علما
سطر 1:
{{یہودیت}}
 
ربی (רבי) یہودی عالم و معلم۔ قدیم [[عبرانی زبان|عبرانی]] میں اس لفظ کے معنی سردار یا معلم کے ہوتے ہیں۔ [[توریت|تورات]] کے معلمین کو کہتے ہیں۔ [[عربی زبان|عربی]] میں اس کے لیے '''حاخام''' کا لفظ استعمال ہوتا ہے جو حکیم (חכם) سے ماخوذ ہے۔ عرب ممالک میں یہودی پیشواؤوں کو اسی لقب سے پکارا جاتا ہے۔ [[یہودی|یہود]] کے علماءعلما کو '''احبار''' بھی کہا جاتا ہے، جس کی واحد حبر ہے، یہود اپنے علماءعلما اور فقہا کے لیے '''ربی'''‘ ربانی اور احبار کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔
 
==درجات و القاب==
سطر 9:
* ادمور (אדמו"ר مختصر) (אדוננו מורנו ורבנו ادوننو مورنو وربنو ہمارے استاذ ہمارے ربی)۔ [[حسیدیت|حسیدی]] یہودی معاشرہ کا سردار۔
== احبار ==
الحبر عالم کو کہتے ہیں اس لیے کہ لوگوں کے دلوں پر اس کے علم کا اثر باقی رہتا ہے۔ اور افعال حسنہ میں لوگ اس کے نقش قدم پر چلتے ہیں اسی معنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے [[علی ابن ابی طالب]] نے فرمایا کہ علماءعلما تا قیامت باقی رہیں گے اگرچہ ان کی شخصیتیں اس دنیا سے فنا ہو جاتی ہیں لیکن ان کے آثار لوگوں کے دلوں پر باقی رہتے ہیں حبر کی جمع احبار آتی ہے۔ قرآن میں ہے : ۔ اتَّخَذُوا أَحْبارَهُمْ وَرُهْبانَهُمْ أَرْباباً مِنْ دُونِ اللَّهِ [ التوبة/ 31] انہوں نے اپنے علماءعلما اور مشائخ کو اللہ کے سوا خدا بنا لیا ہے۔<ref>مفردات القرآن، امام راغب اصفہانی</ref>
 
[[یعقوب]] (اسرائیل ) کے بارہ بیٹوں میں سے ایک بیٹے کا نام لاوی تھا۔ لاوی کی نسل یعنی بنی لاوی کو یہودی قوم کے مرکزی عبادت خانہ یعنی ہیکل میں کاہنوں کے ساتھ مل کر مختلف خدمات انجام دینے کے لیے چنا گیا تھا (کتاب گنتی 5،6:3) ان کی خدمات کی تفصیل [[توریت]] کے [[عہد نامہ قدیم]] کی [[کتاب احبار]] میں درج ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ربی»