"حرارتی پھیلاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''حرارتی پھیلاؤ''' (Thermal Expansion)، [[درجہ حرارت]] میں تبدیلی کی وجہ سے [[مادہ]] کے [[حجم]] میں تبدیلی کے رجحان کو کہتے ہیں.ہیں۔ مادہ درجہ حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے اپنے حجم کو تبدیل کرنے کا میلان رکھتا ہے.ہے۔ جب مادہ کو گرم کیا جاتا ہے تو اُس کے [[جوہر]] یا [[سالمات]] زیادہ تیزی سے حرکت کرنے لگتے ہیں، ایسا کرنے سے اُن کا درمیانی فاصلہ بڑھ جاتا ہے جس سے مادہ کے حجم میں اِضافہ ہوتا ہے.ہے۔
{{زمرہ کومنز|Thermal expansion}}