"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، چاہیے، شے، رہیں، دیکھیے
سطر 30:
* وہ آلہ اپنے ماحول کو کسی حد تک محسوس کر سکتا ہو۔
* اپنے ماحول کی اشیاء پر {{ٹ}} [[کاریگری|کام کر سکتا]] {{ن}} ہو۔
* اس میں کسی نہ کسی حد تک خصوصیت [[ذہانت|ذکاء (intelligence)]] ہونا چاہیئے۔چاہیے۔ اگر یہ نہ ہو تو کم از کم اس میں ماحول کے مطابق کوئی انتخاب کرنے کی صلاحیت (جو {{ٹ}} خود کار تضبیط {{ن}} (automatic control) اور یا پھر کسی {{ٹ}} پیش پروگرامنگ متوالیت {{ن}} (preprogrammed sequence) کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے)۔
* وہ آلہ، ایک یا زائد {{ٹ}} [[محور]]{{زیر}} [[گردش]] {{ن}} یا {{ٹ}} [[ترجمہ (ہندسہ)|تـرجـمہ]] {{ن}} پر حرکت کر سکتا ہو۔
* وہ آلہ، باہم مربوط {{ٹ}} [[اجادت|اجادی]] {{ن}} ([[dexterous]]) [[حرکت|حرکات]] انجام دے سکتا ہو۔
* اس میں ایک {{ٹ}} نیت {{ن}} ([[intent]]) اور {{ٹ}} وکالت {{ن}} (agency) کا اظہار محسوس ہوتا ہو۔
:* وکالت میں درج ذیل تین اوصاف شامل ہوسکتے ہیں۔
::(ان تینوں اوصاف کی مزید تفصیل انکے مخصوص صفحات پر دیکھیئےدیکھیے)
:* [[تجسد|تجسد (reification)]] : یعنی کسی بھی خیال یا شئےشے کی تجرید کو مادیت سے قریب کرنا۔
:* [[انسنہ|انسنہ (anthropomorphisation)]] : یعنی کسی غیر انسانی کردار کی جانب انسانی خواص منسوب کرنا۔
:* [[مغالطۂ تعاطف|مغالطۂ تعاطف (pathetic fallacy)]] : یعنی کسی [[غیر جاندار]] کی جانب انسانی جذبات (یکدلی) کی تشبیہ دینا۔
سطر 70:
== تاریخ ==
 
ایک [[میکانیکی]] نظام رکھنے والے [[حیات|جاندار]] اور بطور خاص [[انسان]] کا تصور بہت قدیم ہے اور [[دُنیا|دنیا]] کے مختلف ممالک کی [[علم الاساطیر|افسانوی اور دیومالائی]] داستانوں میں ملتا ہے۔ مگر حقیقی اور سائنسی معنوں میں ایک روبالہ کا قدیم ترین تصور {{ٹ}} [[جابر بن حیان]] {{ن}} نامی ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] کے یہاں ملتا ہے جس نے انسان سمیت مختلف الانواع جانداروں کو [[میکانیکی]] طور پر بنانے کے بارے میں طریقۂ کار بیان کیئےکیے (انگریزی ویکیپیڈیا کے مطابق) اور غالب امکان ہے کہ اس نے یقینا{{دوزبر}} کسی نہ کسی درجہ (گو ابتدائیییی ہی صحیح) پر روبالات کی تیاری کی عملی کوشش بھی کی ہوگی کیونکہ ایک سائنس دان کی فطرت اسے صرف لکھنے تک محدود نہیں رکھ سکتی، لیکن اس کے اس کام کا کوئی نمونہ دستیاب نہیں (کم از کم اس تحریر کے وقت تک)۔
 
غرض یہ کہ روبالہ کا تصور انسانی تاریخ میں بہت قدیم ہے۔ 450 قبل مسیح ایک [[يونانی|یونانی]] Archytas نے ایک ایسے پرندے کا تذکرہ (یا تصور) کیا کہ جو [[بھاپ]] سے متحرک ہو سکتا تھا۔ Heron نامی [[اسکندریہ]] کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ اس نے 10 تا 70 سال بعد المسیح متعدد [[خودکاریہ|خودکاریہ (automata)]] بنائے۔ {{ٹ}} [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] {{ن}}، [[الجزاری]] نے کئی خودکاریہ مثلا ساعت الماء (آبی گھڑی)، گھریلو استعمال کی نیم خودکار اشیاء اور موسیقی کے آلات کو خودکار (جو [[آبی]] [[قوت]] سے چلتے تھے) تیار کرنے کے تجربات کیئےکیے{{ر}} <ref>[http://www.finns-books.com/auto.htm الجزاری کی خودکاریہ (automata) تحقیق پر ایک حوالہ]</ref>{{ڑ}}
 
[[1950ء]] میں دریافت ہونے والے [[لیونارڈو ڈاونچی]] کے ایک کتابچے میں ایک [[1495ء]] میں تخیل کیئےکیے جانے والے ایک [[میکانیکی]] انسان کا خاکہ پایا گیا ہے جو خود کار طریقے پر اٹھ کر بیٹھ سکتا تھا (یہ صرف ایک خاکہ یا تصور ہے اس کے عملی حصول کی کسی کوشش یا تجربے کا کوئی ثبوت نہیں)۔ [[1738ء]] میں Jacques de Vaucanson نے ایک میکانیکی [[بطخ]] بنائی جو دانہ منہ میں ڈال سکتی تھی اور پر پھڑپھڑا سکتی تھی۔
 
دور جدید کے مفہوم میں پہلا روبالہ [[1898ء]] میں Nikola Telsa کی تیار کردہ ایک [[بعید عالجہ کشتی|بعید عالجہ کشتی (teleoperated boat)]] کو مانا جاتا ہے۔ [[1930ء]] Westinghouse والوں نے ایک انسان نما روبالہ تیار کیا جس کا نام [[Elektro]] رکھا گیا۔ پھر [[1940ء]] میں پہلے [[برقیات|برقیاتی]] اور خودکار روبالے کو W. Grey نے [[جامعۂ برسٹل]] [[برطانیہ]] میں تیار کیا۔ صنعتی روبالوں میں پہلا صنعتی روبالہ George Devol نے تیار کیا۔
سطر 81:
== فی زمانہ استعمالات ==
 
روبالات کی پیچیدگی اور استعمالات دونوں میں (وقت کے ساتھ ساتھ) اضافہ ہو رہا ہے اور صنعتوں میں انکا کردار بڑھتا جا رہا ہے۔ اب تک انکا زیادہ استعمال کثیرپیداواری کارخانوں میں خودکاریت پیدا کرنے کیلئے ہوتا رہا ہے جہاں کوئی ایک متعین اور لگا بندھا کام تکرار کے ساتھ کیا جاتا ہو جس کو روبالات دھراتے رہی ں۔رہیں۔ اس طرح کے کام کی ایک عام مثال [[خودحرکیہ ساز|پیداوار{{زیر}} سیارہ (car production)]] کے شعبہ میں ملتی ہے جہاں روبالات، [[نقاشی|رنگائی (painting)]]، [[جوشکاری|جوشکاری (welding)]] اور پیچ جڑھانے جیسے کام تکرار کے ساتھ انجام دیتے رہتے ہیں۔
 
روبالات کا ایک اور اہم کام، انسان کے لیے پرخطر اور یا پھر ناگوار حالات میں ہوتا ہے۔ مثلا [[تلافی قنبلہ]] ([[bomb disposal]]) یا [[فضائے بسیط|خلاء]]، [[زیرآب]] اور [[کان کنی]] وغیرہ کے شعبہ جات میں کام اور زہریلے مادوں کے ساتھ کام کرنا وغیرہ۔ اس مقصد کے لیے چند روبالے [[Robowatch OFRO]] اور [[Robowatch MOSRO]] ہیں۔ [[ارتجالی منفجر اخراع|ارتجالی منفجر اختراعات (improvised explosive devices)]] کو ہٹانا بھی اسی قسم کی ایک مثال ہے اس قسم کے کام کو [[EOD]] بھی کہا جاتا ہے۔
سطر 89:
گھریلو استعمال میں روبالات ابھی صرف ان کاموں تک محدود ہیں جو تواتر رکھنے کے ساتھ ساتھ سادہ بھی ہوں مثلا [[خلائی مطہر|برقی جھاڑو]] دینا (مثال کے طور پر [[اسکوبا]] اور [[رومبا]] نامی روبالات) اور یا پھر [[باغ]] میں گھاس تراشی کرنا وغیرہ۔ اس کے علاوہ [[باورچی خانوں]] میں کام کرسکنے والے روبالات کے بھی تجرباتی نمونے خاصی کامیابی سے مکمل کرلیے گئے ہیں جن پر ابھی مزید تحقیق جاری ہے۔
 
گھریلو استعمال کی ایک اور قسم ان روبالات کی ہے جو ہمجولی یا دوست کی حیثیت سے استعمال کیئےکیے جاسکیں (مثلا [[آئبو|آئبو (AIBO)]]) اور یا پھر انکو کھیل میں حریف بنایا جاسکے (مثلا [[لوڈو بالا|ludobots]])۔ ایسے روبالات، [[معاشی روبالہ]] کے زمرے میں آجاتے ہیں۔ مزید یہ کہ کچھ رولابات، نحیف اور اپنا جسم درست استعمال نہ کرسکنے والے افراد کے لیے بھی خاصی کامیابی سے تیار کیئےکیے جاچکے ہیں جن کی مثالیں [[واکامارو]] اور [[پارو]] ہیں۔
 
== حوالہ جات ==