حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
[[Image:Khawar sahib.jpg |frame|left| خاور کھوکھر]]
==خاور آٹوز==
كچھ سال پہلے پسرور روڈ پر[[تلونڈى موسےخان ]] ميں"خاور آٹو آليكٹريشن" كےنام سے وركشاپ چلايا كرتا تھااس كے بعد خود ساختہ جلاوطنى اور سال ہا سال دنيا كى سياحت ، مالى طور پر
كچھ كمايا يا نہیں یہ ايک عليحدہ بات ہے ، ليكن بہت سى چيزوں كا شعور ملا ـ ہو سكتا ہے كه ميرے جاننے والے اس بات سے متفق نه ہوں ـ كيونكه لوگوں سے معاملات كرنا ميرے خيال ميں دنيا كا مشكل ترين كام ہے اور خاص طور پر پنجاب كے(بژعم خود)[[ اعلى نسل ]]كے لوگوں سے. بہرحال اب جب ميں نے ہوم پيج شروع كيا ہے تو ميں اميد
كرتا ہوں كه آپ سب لوگ بهى ميرے ساتھ مل كر اپنى اپنى
معلومات كو انٹرنيٹ پر پبليش كرنا پسند كريں گے ميرا ھوم پيج
[http://khawar.riereta.net يعنى كهكہ ذاتى صفحهصفحہ]
 
اس کے علاوه جولائی دو ہزار چھ میں میں نے اپنے هوم پیج http://khawar.riereta.net پر ایک فولڈر اردو نام کا بنایا ہے
یه اردو نام کا فولڈر آپنی جگهجگہ ایک ہوم پیج ہے ـ جس میں اردو ميں [[بلاگ ]]لکهنے والے لوگوں کي تحاریر کو[[ آٹوم فیڈ]] کے ذریعے اکٹها کر نے کی کوشش کی گئی ہےـ
اردو میں انفرادی طور پر لکهنے والے لوگ اتنے ذیاده نہیں ہیں اور ان کم لوگوں میں سے بهی کچھ انگریزی مکس لکھتے هیں ـ
میں نے اس سائیٹ پر ان سب کی تحاریر کو اکٹها کر دیا هے ـ
اردو میں بلاگ لکهنے والے ان لوگوں میں سے جب بهی کوئی اپنے بلاگ پر کوئی نئی تحریر پوسٹ کرتا هے وه فوراً اس سائیٹ پر بهی دیکهنے لگتی ہے ـ
دیکهنے کے لئیے[http://khawarurdu.rieretagmkhawar.net/urdu/ کلک کریں]
اور آگر آپ نے ان دنوں اردو میں بلاگ شروع کیا هے تو آپ اپنے بلاگ کی فیڈ مجهے ای میل کریں میں آپ کا بلاگ بهي اس سائٹ میں شامل کر دوں گا