"جینا ڈیوس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) «{{خانہ معلومات اداکارہ | name = جینا ڈیوس | image = Geena Davis 2013 (cropped).jpg | caption = ڈیوس 22 ستم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 19:
== ابتدائی زندگی ==
جینا کا جنم 21 جنوری، 1956ء میں [[ویئریم، میساچوسٹس]] میں ہوا۔ اس کی ماں، لوسیل (19 جون، 1919ء – 15 نومبر 2001ء)، ایک ٹیچر کی اسسٹنٹ تھی اور اس کا باپ، ولیم ایف۔ ڈیوس (7 نومبر، 1913ء – 2 اپریل 2009ء)، ایک سول انجینئر اور چرچ ڈیکن تھا؛ اس کے والدین [[ورمونٹ]] دے چھوٹے قصبات سے تھے۔<ref>[http://www.southcoasttoday.com/apps/pbcs.dll/article?AID=/20090405/NEWS03/904050333/-1/rss37 "Editor's notes: Fish out of water"]
چھوٹی عمر میں، اس کی موسیقی میں دلچسپی بن گئی۔ اس نے [[پیانو]] اور [[بانسری]] بجانے سیکھی اور بطور ایک نوخیز، ویئریم میں واقع کانگریگیشنلسٹ چرچ میں ارغنون نواز میں کام کرنے لگی۔</ref><ref>{{cite news|title=Trends in Photography|url=http://articles.latimes.com/1989-07-14/news/vw-3598_1_geena-davis|newspaper=Los Angeles Times|date=جولائی 14, 1989}}</ref>
|