"روزنامہ مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← حیدرآباد، اور، سے، \1 رہا، سے، اجرا، شعرا
سطر 33:
| date = 2008-04-30
| accessdate = 2008-04-30
}}</ref> یہ ایک شام میں شائع ہونے والا اخبار ہے۔ اس کو کاتب حضرات کتابت کرکے شائع کرتے ہیں۔ چھاپہ خانہ مروج ہونے سے پہلے یہ اخبار کاتب حضرات کی کاوش ہی سے شائع ہوتا آرہاآ رہا ہے۔ <ref name="Wired_Future">{{cite web
| url = http://www.wired.com/culture/lifestyle/news/2007/07/last_calligraphers
| title = A Handwritten Daily Paper in India Faces the Digital Future
سطر 40:
| date = 2007-06-07
| accessdate = 2008-04-30
}} (Also on [http://abcnews.go.com/Technology/Story?id=3352037&page=1 ABC News])</ref> ''[[:en:Wired News|Wired]]'' اور [[ٹائمس آف انڈیا (اخبار)|ٹائمس آف انڈیا]] کے مطابق، '''مسلمان''' دنیا کا واحد اخبار ہے جو کاتبوں کے خطاطی کی مدد سے شائع ہورہاہو رہا ہے۔ <ref name="ToI_Each"/><ref>{{cite web
| url = http://www.wired.com/culture/lifestyle/multimedia/2007/07/gallery_calligraphers
| title = India's News Calligraphers Do It on Deadline
سطر 51:
==تاریخ==
[[ملف:The Musalman Office in Chennai.jpg|thumb|left|200px|چینئی کے ٹرپلیکین علاقے میں دی مسلمان کا دفتر۔]]
اس اخبار کو سید عظمت اللہ نے 1927ء میں قائم کیا۔ <ref name="ToI_Each"/> اور اس کو ڈاکٹر مختاراحمد انصاری، صدر [[انڈین نیشنل کانگریس]] مدراس علاقہ سے صدر نے پہلی بار اجراءاجرا کیا۔<ref name="Hindu_nurtures">{{cite news
| url = http://www.hinduonnet.com/thehindu/fr/2007/11/02/stories/2007110250930700.htm
| title = Newspaper nurtures art
سطر 60:
}}</ref> اس اخبار کا دفتر شہر چینائی کے ٹرپلیکین شاہ راہ پر واقع ہے۔
 
سید عظمت اللہ کی وفات کے بعد اس اخبار کے مدیر سید فضل اللہ بنے، جن کا انتقال 26 اپریل 2008ء کو 78 سال کی عمر میں ہوا۔ <ref name="ToI_Each"/> 2007ء میں فضل اللہ کو اس بات کا خدشہ ہوا کہ خطاطی اور کتابت کا سلسلہ انہیں سے نہ ختم ہو جائے۔ ان کے فرزندان بھی کتابت اور خطاطی کی طرف توجہ نہیں کی۔<ref>[http://www.wired.com/culture/lifestyle/multimedia/2007/07/gallery_calligraphers?slide=7&slideView=5 Image 7 of 22]. ''India's News Calligraphers Do It on Deadline''. [[Wired News|Wired]].</ref> فضل اللہ کے فرزند سید نصر اللہ نے اس اخبار کو سنبھالتے وقت اس بات کا اعلان کیا کہ ان کا رجحان خطاطی اور کتابت کی طرف نہیں ہے،ہے اور تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔ <ref name="Wired_Future"/>
 
لیکن اس کے مدیر نے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، مگر ماضی کی طرح یہ اخبار کتابت ہی کی مدد سے شائع ہورہاہو رہا ہے۔
 
==ٹیم ==
سطر 68:
2007ء میں رحمٰن حسینی چیف کاتب رہے۔ یہ پہلے حساب کتاب دیکھنے پر فائض تھے، چیف کاتب صاحب کے انتقال کے بعد انہوں نے کتابت کا ذمہ لیا۔ ان کی تنخواہ 2500 روپیے ماہانہ رہی۔ دیگر کاتبین شبانہ اور خورشید کو ہر صفحہ کے لیے 60 روپیے اجرت دی جاتی تھی، جو ان کی دن کی کمائی تھی۔ <ref name="Hindu_nurtures"/>
چیف رپورٹر چناسوامی بالاسبرامنیم، 20 سال سے اس اخبار سے منسلک رہے۔
<ref name="Hindu_nurtures"/> اس اخبار کے لیے نامہ نگار ملک بھر میں ہیں، خاص طور پر دہلی، کولکتہ اور حیدر آبادحیدرآباد آندھرا پردیش سے ہیں۔ <ref name="ToI_Each"/>
اس اخبار کے دفتر میں اکثر شعراء،شعرا، ادیب، مذہبی رہنما آیا جایا کرتے ہیں۔ جن میں سے بیشتر مضامین تحریر کیا کرتے ہیں۔<ref name="Wired_Future"/>
 
== ترتیب ==