"روشنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، دیکھیے، ئے، سے
(درستی املا)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، دیکھیے، ئے، سے)
یہ [[قوت]] ہی کی ایک شکل ہے۔ یہ ایک محرک لہر ہے۔ جب یہ آنکھوں سے ٹکراتی ہے تو دیکھنے کی حس پیدا ہوتی ہے۔ با الفاظ دیگر ہم روشنی کے ذریعے ہی دیکھتے ہیں۔ [[نیوٹن]] کے [[نظریہ جسیمی]] Corpuscular کی رو سے روشنی چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہے۔ یہ طویل [[موجیں|موج]](waves) ، جس میں چھوٹی سے چھوٹی اور لمبی سے لمبی شامل ہو سکتی ہے۔
 
روشنی جو ہماری آنکھوں پر نظر انداز ہوتی ہے اسکیاس کی [[طولِ موج|طول موج]] یعنی wave length انچ کے چالیس ہزارویں حصے سے اس ہزارویں حصے تک طول (length) موج رکھتی ہے۔
 
== رفتار ==
[[ملف:PrismAndLight.jpg|thumb|left|[[منشور]] سے گزرتی ہوئی روشنی ]]
 
سفید روشنی بہت سے رنگوں کا مجموعہ ہے۔ روشنی کی ایک شعاع (ray) کو ایک تکونی منشور (prism) سے گزار کر اسکااس کا بہ آسانی تجربہ کیا جاسکتا ہے۔ روشنی جو جب تک آئینہ mirror کی طرح چمکیلی سطح رکھنے والی سے منعکس reflect نہ کیا جائے تو وہ سیدھی لائن straight line میں سفر کرتی رہتی ہے۔
 
== اِنعکاسِ نُور <small>(Reflection of Light)</small> ==
==روشنی کی شدت==
 
== مزید دیکھیۓدیکھیے ==
٭[[برقناطیسی اشعاع|Electromagnetic waves]]
{{Commonscat|Light}}
111,622

ترامیم