"روی شنکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{پدم وبھوشن}} |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور |
||
سطر 2:
'''روی شنکر''' (7 [[اپریل]] [[1920ء]] – [[11 دسمبر]] [[2012ء]]) ایک مشہور بھارتی ستار نواز اور ہندوستانی کلاسکی سنگیت کا نغمہ ساز تھا۔
شنکر بنارس میں پیدا ہوا اور اپنی نوجوانی بِتائی اپنے بھائی اُدَے شنکر کا رقاصوں کے طائفے کے ساتھ یورپ کے دورے لگاتے ہوئے۔ اس نے رقاصی 1938 میں ترک کر دی استاد علا الدین خان کے تحت ستار سیکھنے کے لیے۔ 1944 میں اپنا مطالعہ ختم کرنے کے بعد، شنکر نے نغمہ ساز کی حیثیت میں کام کیا، جس وقت اس نے ستیہ جیت رائے کی اپُو ٹرلوجی کی موسیقی
[[1956ء]] میں وہ [[یورپ]] اور [[امریکا]] کے دورے لگانے لگا، جن پر اس نے بھارتی کلاسکی سنگیت کے مظاہرے کیےاور اس کو فروغ دیا، سکھائی،
== حوالہ جات ==
|