"رچرڈ سٹالمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، سائنس دان
سطر 15:
|website = {{URL|http://www.stallman.org/}}
}}
'''رچرڈ میتھیو سٹالمین''' {{دیگر نام|انگریزی=Richard Matthew Stallman}} (پیدائش 16 مارچ 1953ء) ایک یہودی نژاد امریکی کمپیوٹر سائنسدانسائنس دان اور آزاد سوفٹویئر کے لیے سرگرم ہے، اس کو عموماً "rms" لکھا جاتا ہے۔ آزاد سوفٹویئر کی تحریک کے ذریعہ رچرڈ سٹالمین کا مقصد یہ ہے کہ سوفٹویئرز اور کمپیوٹر پروگرامز اس انداز میں تقسیم ہوں کہ انھیں حاصل کرنے والے افراد ان سوفٹویئرز کو استعمال کرنے کے ساتھ، ان کا مطالعہ اور تقسیم و ترمیم میں آزاد ہوں۔ جو سوفٹویئر ان مذکورہ آزادیوں سے متصف ہوں ان کے لیے [[آزاد سوفٹویئر]] کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
 
1983ء میں اس نے [[گنو منصوبہ]] کی بنیاد رکھی جس کا مقصد [[یونکس]] طرز کا آزاد [[آپریٹنگ سسٹم]] بنانا تھا۔ اس منصوبہ سے [[free software movement|آزاد سوفٹویئر تحریک]] کی بنیاد پڑی اور اکتوبر 1985ء میں اس نے [[آزاد سوفٹویئر فاؤنڈیشن]] کی بنیاد رکھی۔