"ریاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، \1 رہا، سے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، \1 رہا، سے)
== تاریخ ==
{{اصل|تاریخ ریاضی}}
بنیادی قسم کی ریاضی کی معلومات کا استعمال زمانہ قدیم ہی سے رائج ہے اور [[قدیم مصر]]، [[بین النہرین]] اور قدیم [[ہندوستان]] کی تہذیبوں میں اس کے آثار ملتے ہیں۔ آج دنیا بھر میں علم ریاضی کو [[سائنس]]، [[ہندسیات|ہندسیات (engineering)]]، [[طب]] اور [[معاشیات]] سمیت تمام شعبہ ہائے علم میں استعمال کیا جارہاجا رہا ہے اور ان اہم شعبوں میں استعمال ہونے والی ریاضی کو عموما [[عملی ریاضی]] (applied mathematics) کہا جاتا ہے، ان شعبہ جات پر ریاضی کا نفاذ کرکے اور ریاضی کی مدد لے کر نہ صرف نئے ریاضیاتی پہلوؤں کی دریافتوں کا راستہ کھل جاتا ہے بلکہ بعض اوقات ریاضی اور دیگر شعبوں کے ملاپ سے ایک بالکل نیا شعبۂ علم وجود میں آجانے کی مثالیں بھی موجود ہیں۔
 
{{Mathematics-footer}}
109,810

ترامیم