"ریال میدرد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، طلبہ
م (درستی املا) |
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، طلبہ) |
||
'''ریال میدرد''' ([[ہسپانوی]]: Real Madrid C.F.) (Real Madrid Club de Fútbol) (ہسپانوی تلفظ: reˈal maˈðɾið ˈkluβ ðe ˈfutβol) [[میدرد]]، [[ہسپانیہ]] کا ایک پیشہ ورانہ فٹ بال کلب ہے-
یہ میدرد فٹ بال کلب کے طور پر 1902ء میں قائم ہوا اور روایتی طور پر
ریال (Real) لفظ ہسپانوی زبان میں شاہی کے لیے ہے اور بادشاہ الفانسو کی طرف سے 1920ء میں کلب کے لیے عطا کیا گیا-
== تاریخ ==
ریال میدرد کی ابتدا انسٹی ٹیشن لیبرے ڈی عنسنےآنزا (Institución libre de enseñanza) کے
6 مارچ، 1902ء کو جوآن پیڈروس کی زیر صدارت نیا بورڈ منتخب کے بعد میدرد فٹ بال کلب کو سرکاری طور قائم کیا گیا-
گلیکٹیکوز يعنی Stars یا ستارے ایک ہسپانوی اصطلاح ہے جو ریال میدرد کے مہنگے کھلاڑیوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے-
Luis Figo لوؤس فیگو (£ بارسلونا سے 38.7 ملین) - 2000ء میں شامل،
Zinedine زین الدین زیدان (£ 46 ملین Juventus سے ) - 2001ء میں شامل،
رونالڈو (£ Internazionale سے 30 ملین) - 2002ء میں شامل،
ڈیوڈ بیکہم (£ مانچسٹر یونائیٹڈ سے 25 ملین) - 2003ء میں شمولیت اختیار کی۔
|