"ریچل کوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ر\1 عمل، سے، اور
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ریچل کوری''' (Rachel Corrie) (پدائش 10 اپریل 1979ء، وفات 16 مارچ 2003ء) عالمی اتحاد تنظیم کی [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی]] رکن تھی، جو مقبوضہ [[فلسطین]] میں [[اسرائیل]]ی فوج کی طرف سے فلسطینی گھر کو منہدم کرتے ہوئے bulldozer کو روکنے کے لیے اس کے سامنے کھڑی ہو گئی، مگر اسرائیلی بلڈوزر اس کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اس پر چڑھ دوڑا،دوڑا اور ریچل نے اپنے احتجاجی مظاہرے میں بہادری سے جان دے دی۔
[[تصویر:Caterpillar1133.jpg|left|thumb|امریکی ساخت کا bulldozer]]
 
== ردعملرد عمل ==
یورپی ممالک میں ریچل کی موت پر ملاجلا ردّعملردّ عمل رہا۔ البتہ ریچل کے وطن امریکا میں شاید ہی کوئی آواز کھلے بندوں اس کے حق میں اُٹھی۔ نہ صرف یہ بلکہ الٹا اسے دہشت گرد کہا گیا اور اس کے والدین کو [[نفرت انگیز پیغام|نفرت انگیز پیغامات]] بھیجے گئے جس میں اس کے کچلے جانے پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔ بہت سے لوگوں نے کہا کہ وہ اسی انجام کی حقدار تھی<ref>[http://news.independent.co.uk/fisk/article360492.ece 28 اپریل 2006 انڈیپینڈنٹ] " Robert Fisk: United States of Israel? "</ref>
۔