"ریڈیو وصول کنندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، اور
سطر 1:
[[image:BC-224-D.jpg|thumb|250px|عسکری مقاصد کے لیے اِستعمال ہونے والا ایک مشعی وصولہ]]
'''مشعی وصولہ''' یا صرف '''مشعہ''' <small>(radio receiver)</small> ایک [[برقی اختراع]] ہے جو اپنا [[ادخال]] <small>(input)</small> ایک [[محاس]] سے حاصل کرتا ہے، محاس کے جمع کئےکیے اشارات میں سے،سے ، [[برقی مصفات|برقی مقطارات]] کو استعمال کرتے ہوئے، مطلوب شعاعی اشارات کو الگ کرتا ہے اور اِنہیں افزودہ <small>(amplify)</small> کرکے مزید عملکاری کے قابل بناتا ہے،ہے اور بالآخر انہیں [[استخلاص]] و [[کشف رمزی|کشفِ رمزی]] کے ذریعے صارف کے قابلِ استعمال شکل میں تبدیل کردیتا ہے جیسے تصویر، آواز، رقمی معلومات، پیمائشی ہندسے، مقامیاتی مقامات وغیرہ.
 
[[مصرفی برقیات]] <small>(consumer electronics)</small> میں، ''مشعہ'' اور ''مشعی وصولہ'' کی اِصطلاحات خصوصاً اُن وصولات کے لیے استعمال کی جاتی ہیں جو [[مشعہ نشریات]] <small>(radio broadcasting)</small> کو وُصول کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں.