"ریڈیو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، اس ک\1، قائد اعظم، غیر، خود مختار، سے، اور، سے
سطر 53:
'''ریڈیو پاکستان''' اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قومی و سرکاری ادارہ برائے صوتی نشریات و اطلاعات ہے ۔ اس ادارے کا انتظام و انصرام پاکستان براڈکاسٹنگ ایکٹ 1972 کے تحت ہے ۔ یہ ادارہ اقتصادی ، زرعی ، سماجی ، سیاسی ، مذہبی اور ثقافتی شعبوں میں سماجی موضوعات پر مباحثوں ، ڈراموں ، فیچرز ، دستاویزی پروگرام ، سامعین کی شرکت والے مذاکروں ، عام بات چیت ، موسیقی اور خبروں کے پروگراموں کے ذریعے عوامی خدمات کی سرگرمیاں پیش کرنا ہے۔
بنیادی طور پر ریڈیو پاکستان دراصل قیام پاکستان سے پہلے [[آل انڈیا ریڈیو]] کے نام سے موجود تھا ۔ مگر پاکستان کے قیام کے بعد یہ ادارہ ریڈیو پاکستان کے نام سے پیش کیا جانے لگا ۔
آزادی کے بعد ریڈیو پاکستان نے اپنی شناخت پیش کی اور اردو اور بیس علاقائی زبانوں کے رابطے کے ذرائع کے طور پر استعمال سے اور جدید مواصلاتی مہارت کے ذریعے متنوع معلومات کی نشر و اشاعت، پاکستانی قومیت ، اسکےاس کے نظام اور ثقافت کے احترام کے جذبات کو فروغ دینے کے قابل ہوا۔
 
اس وقت ریڈیو پاکستان سے 23 زبانوں میں پروگرام نشر کیے جاتے ہیں ۔
سطر 62:
==فرائض==
 
پی بی سی ایکٹ میں درج کئےکیے گئے اغراض ومقاصد :
#اطلاعات ، تعلیم اور تفریح کے شعبوں میں ایسے پروگرام پیش کرنا جن کے موضوعات میں معیار اور اخلاق کے اعلیٰ درجات کے اعتبار سے مناسب توازن قائم ہو۔
#ایسے پروگرام نشر کرنا جن سے ملک میں اسلامی نظریے ، قومی اتحاد اور اسلامی تعلیمات کے مطابق جمہوریت ، آزادی ، مساوات ، روادری اور سماجی انصاف کے اصولوں کو فروغ حاصل ہو۔
#مختلف واقعات سے متعلق خبریں حتی الامکان حقیقت پر مبنی ، درست اور غیرجانبدارانہغیر جانبدارانہ انداز میں اور پروگراموں سے متعلق عمومی پالیسیوں کے تحت وفاقی حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے پیش کرنا۔ دوسرے ممالک کے لیے اپنی ایکسٹرنل سروس میں اس نظریے سے پروگرام نشر کرنا کہ ان کے ساتھ دوستانہ تعلقا ت کو فروغ حاصل ہو اور بین الاقوامی امور پر پاکستان کا موقف ان کے درست پس منظر میں اجاگر ہو۔
 
==ذمہ داری==
ریڈیو پاکستان کی بنیادی پالیسی قومی اور بین الاقوامی خبروں اور دوسری عام نشریات کے انتخاب میں ریڈیو کے فنی ماہرین کی رہنمائی کرتی ہے ۔ اس بنیادی مقصد پر مبنی ہے کہ نشر ہونے والا پروگرام حقیقت اور مصدقہ ذرائع پر بنیاد رکھتا ہو، عوام میں اشتعال ، ناراضی یا باہمی منافرت پیدا کرنے والا نہ ہو، صحافتی اخلاق کے اعلیٰ معیار کے مطابق ہو اور ادارے کے لیے غیرضروریغیر ضروری پیچیدگیاں پیدا کرنے کا سبب نہ بنے۔
 
<ref>{{حوالہ جال/آلہ|url=http://www.radio.gov.pk/Urdu/20|title=ریڈیو پاکستان سرکاری ویب سائٹ|publisher=ریڈیو|language=اردو|accessdate=5 مارچ 2013}}</ref>
سطر 92:
*[[مارچ]] [[1939ء]] : پشاور مرکز ریلے سٹیشن میں تبدیل ہوا۔۔
*[[ستمبر]] [[1939ء]] : مرکزی طور پر دہلی سے تمام زبانوں میں خبرناموں کی نشریات کا آغاز ہوا ، اسی سال ڈھاکہ میں بھی ایک اسٹیشن قائم ہوا۔
*[[12 نومبر]] [[1939ء]] : بمبئی ریڈیو اسٹیشن سے عید کے دن قائداعظمقائد اعظم کی پہلا ریڈیو خطاب نشر ہوا۔
*[[24 اکتوبر]] [[1941ء]] : اطلاعات ونشریات کا محکمہ قائم ہوا۔
*[[جولائی]] [[1942ء]] : پشاور ریڈیو اسٹیشن باقاعدہ نشریاتی ادارے میں تبدیل ہوا۔
*[[16 جولائی]] [[1942ء]] : ریڈیو اسٹیشن پشاور کا باضابطہ افتتاح ہوا۔
*[[فروری]] [[1943ء]] : کنٹرولر براڈکاسٹنگ کے عہدے کا نام تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل رکھا گیا۔
*[[3 جون]] [[1947ء]] : قائداعظمقائد اعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا ریڈیو سے اپنا تاریخی خطاب کیا اور برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک نئی خودمختارخود مختار مملکت پاکستان کے معرض وجود میں آنے کا اعلان کیا۔
*[[14 اگست]] [[1947ء]] : پاکستان کے وجود میں آنے کا اعلان نئے ادارے پاکستان براڈکاسٹنگ سروس نے کیا جس کا نام بعد میں تبدیل کر کے ریڈیو پاکستان رکھا گیا اور نشریاتی مراکز اور ٹرانسمیٹرز قائم کئےکیے گئے۔
*[[1948ء]] : [[راولپنڈی]] میں 500 واٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹرکے ریڈیو اسٹیشن اور کراچی میں 100 واٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشنوں کا افتتاح ہوا۔
*[[1949ء]] : راولپنڈی میں 100 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح ہوا۔
سطر 115:
*[[1977ء]] : [[گلگت]] میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشن کا افتتاح ہوا۔ [[اسکردو]] میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشن کا افتتاح ہوا۔
*[[1981ء]] : تربت میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ،
[[ڈیرہ اسماعیل خان]] میں 10 کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ، اور [[خضدار]] میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشنوں کا افتتاح ہوا۔
اور [[خضدار]] میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشنوں کا افتتاح ہوا۔
*[[15 ستمبر]] [[1982ء]] : [[فیصل آباد]] میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کا ریڈیو سٹیشن قائم ہوا۔
*[[7 مئی]] [[1986ء]] : [[خیرپور]] میں نئے براڈکاسٹنگ ہاوس کا افتتاح ہوا۔
سطر 133 ⟵ 132:
ریڈیوپاکستان کے پاس اپنے 'آواز خزانے' میں ایک مجموعہ موجودہے۔ جو پاکستان کے [[14اگست]] [[1947ء]]سے ایک آزاد قوم کے طور پر ابھرنے کے آغاز سے لے کراب تک کی کثیرالجہتی تاریخ اور ورثے کی نمائندگی کرتا ہے ۔
 
اس قومی آواز خزانے میں قائداعظمقائد اعظم [[محمد علی جناح]] ،قائد ملت [[لیاقت علی خان]]،مادر ملت [[فاطمہ جناح]]،اور دوسرے قومی رہنماﺅں کی تقاریر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ان دوست ممالک کے سربراہوں کی تقاریر بھی موجود ہیں جو گزشتہ 6 دہائیوں کے دوران میں اکثر پاکستان آتے جاتے رہے ہیں۔
یہ ثقافتی مجموعہ پاکستانی موسیقی کی [[گلگت]] [[بلتستان]] ،آزادجموں کشمیر،[[خیبرپختونخوا]]،[[پنجاب]] ،[[سندھ]] اور [[بلوچستان]] اور ملک کے مختلف حصوں میں بولی جانے والی زبانوں سے حاصل ہونے والے نادر نمونوں پر مشتمل ہے ۔ ہزاروں ادبی پروگرام، مشاعرے ،ڈرامے اور دستاویزات بھی محفوظ ہیں ۔