"جینا ڈیوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 30:
[[File:Reza Jarrahy and Geena Davis at the 2009 Tribeca Film Festival.jpg|thumb|left|2009ء میں رضا جراحی اور ڈیوس]]
[[1 ستمبر]]، [[2001]]ء کو، ڈیوس نے رضا جراحی (جنم 1971ء) سے بیاہ کیا۔ ان کے تین بچے ہیں: بیٹی علیزا کیشور جراحی (10 اپریل 2002ء کو جنم ہوا) اور جڑواں بیٹے کیان ولیم جراحی اور کائیس اسٹیون جراحی (جنم 6 مئی 2004ء)۔<ref name="bare_url">{{cite web|url=http://www.people.com/people/article/0,،623873,00.html | publisher=''[[People (magazine)|People]]'' magazine |date=اپریل 19, 2002 |accessdate=اگست 21, 2011 |title=Mothers Over the Age of 40: PEOPLE}}</ref><ref>{{cite web|last=Blash |first=Margi |url=http://www.people.com/people/archive/article/0,،20150200,00.html |title=Hollywood Baby Boom |publisher=People.com |date=31 مئی, 2004 |accessdate=اگست 21, 2011}}</ref> یہ بیاہ جینا کا چوتھا بیاہ ہے۔<ref name="people">{{cite web|last=Silverman |first=Stephen M. |url=http://www.people.com/people/article/0,،622517,00.html|title=Geena Davis a Bride for Fourth Time |publisher=People.com |date=ستمبر 5, 2001 |accessdate=اگست 21, 2011}}</ref> اس کا پہلے رچرڈ ایمولو (1982–83) سے بیاہ ہوئی تھا؛ پھر اداکار [[جیف گولڈبلم]] (1987–90)، جس کے ساتھ اس نے تین فلمیں، "ٹرانسلوانیا 6-5000"، "دی فلائی"، اور "ارتھ گرلز آر ایزی" میں کام کیا؛ اور بعد میں رینی ہارلن (1993–98) سے بیاہ ہوا، جس نے دو فلمیں، "کٹ تھروٹ آئس لینڈ" اور "دی لانگ کِس گڈنائٹ"، ڈائریکٹ کیں جس میں جینا نے مرکزی کردار ادا کیا۔
== حوالےحوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
[[زمرہ:بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں]]