"پیری رئیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، امریکا |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 21:
== سوانح حیات ==
اس کے نام کا مطلب تقریبا '''کپتان پیری''' ہے۔
عثمانی وثائق سے پتہ جلتا ہے کہ اس کا پورا نام '''حاجی احمد محیالدین پیری''' تھا۔
وہ حاجی محمد پیری کا بیٹا تھا اور حکومت کی حمایت کے تحت 1481 میں اپنے چچا کمال رئیس کی پیروی کرتے ہوئے نجی جہاز رانی میں حصہ لینا شروع کر دیا۔
اس عرصہ کے دوران اس نے اپنے چچا کے ساتھ کئی [[سلطنت عثمانیہ]] کی بحری جنگوں میں حصہ لیا جو [[ہسپانیہ]]، جمہوریہ جینوا، [[جمہوریہ وینس]] اور [[جنگ لیپانٹو 1499ء|جنگ لیپانٹو]] شامل ہیں۔
سطر 40:
== کتاب بحریہ ==
[[تصویر:Piri Reis map of Europe and the Mediterranean Sea.jpg|thumbnail|کتاب بحریہ میں موجود [[یورپ]]، [[مشرق قریب]] اور [[شمالی افریقہ]] کا نقشہ]]
پیری رئیس کتاب بحریہ کا مصنف ہے جو قبل از جدید [[جہازرانی]] کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس نے بیس سے زائد عرب، ہسپانوی، پرتگیزی، چینی، ہندوستانی اور قدیم یونانی نقشوں سے استفادہ کر کے ایک جامع نقشہ تیار کیا جو اس کے دور کی بھر پور نمائندگی کرتا ہے۔
دنیا کے نقشہ پر تیس علامات ہیں جن میں سے انتیس [[ترکی زبان|ترکی]] جبکہ ایک [[عربی زبان|عربی]] میں ہے۔ مؤخر الذکر محرم 919 ھجری کی تاریخ جو اندازہ 1513ء کے موسم بہار کے قریب ہے۔ لیکن زیادہ تر تحقیق اس کے 1521 میں تکمیل کو ممکنہ طور ہر مانتی ہے۔
1524-1525 میں اسمیں ترامیم کی گئیں تا کہ اسے [[سلیمان اعظم]] کو بطور تحفہ پیش کیا جا سکے۔
|