"سیالکوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 28:
تحصیل [[پسرور]]
تحصیل[[سمبڑیال]]
یہ [[پاکستان]] کا ایک اہم صنعتی اور ذرعی شہر ہے جو کافی مقدار میں برآمدی اشیا جیسا کہ سرجیکل، کھیلوں کا سامان، چمڑے کی مصنوعات اور کپڑا پیدا کرتا ہے۔ سيالکوٹ کی برآمدات 1,000 ملين امریکی ڈالر سے تجاوز کر چکی ہيں۔ چاول اور گندم کی فصل بہت اچہی ہوتی ہے.ہے۔ سیالکوٹ کو شہر اقبال بھی کہا جاتا ہے، عظیم مسلمان فلسفی شاعر، قانون دان اور مفکر [[محمد اقبال|علامہ محمد اقبال]] بتاریخ 9نومبر1877 سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔
یہ پاکستان کا 12 بڑا شہر ہے۔