"زنائے محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 1:
'''زنائے محرم''' ([[انگریزی]]:{{دیگر نام|انگریزی= incest)}} سے مراد قریبی رشتہ دار کے ساتھ جنسی اعمال کرنا ہے۔ اس تعریف میں قریبی رشتہ دار سے مراد خونی رشتہ دار بھی ہیں اور وہ بھی جن سے رشتہ زوج یا زوجہ کے تعلق سے قائم ہو جیسا کہ وہ سسرالی رشتہ دار جن سے جماع ممنوع ہو یا سوتیلی اولاد۔ خونی رشتہ داروں میں وہ رشتہ دار بھی شامل ہیں جن سے والدین یا اولاد کی نسبت سے براہ راست خونی رشتہ بنتا ہو۔ بعض ثقافتوں میں لے پالک رشتہ داروں سے جنسی تعلق کو بھی زنائے محرم سمجھا جاتا ہے۔
 
زنائے محرم کی ممانعت موجودہ اور دور ماضی میں سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی ثقافتی پابندی ہے۔ زمانۂ حال کے بیشتر معاشروں میں زنائے محرم اور قریبی رشتہ داروں کے درمیان شادی بیاہ کے انسداد کے لیے قوانین موجود ہیں۔ کچھ معاشروں میں جہاں زنائے محرم غیر قانونی ہے، دو رضامند بالغوں کے درمیان اس عمل کو ایک بے نشانہ جرم سمجھا جاتا ہے۔