"جے پال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
|caption =جے پال کی فوج میں [[برفباری]] کی وجہ سے افرا تفری
}}
'''جے پال''' [[کابل شاہی]] کا ایک حکمران تھا جس کا زمانہ 964ء سے 1001ء بتایا جاتا ہے۔ اس کا سلطنت [[لغمان]] سے [[کشمیر]] اور [[سرہند]] سے [[ملتان]] تک پھیلا تھا اور [[پشاور]] اس سلطنت کے مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جے پال ہتپال کا بیٹا تھا۔ اس کا صاحبزادہ انندپال تھا۔ جے پال نے اپنے دور میں [[غزنوی سلطنت]] کے خلاف لڑتا رہا یہاں تک کہ اس نے غزنوی سلطنت کے دارلحکومت [[غزنی]] پر کئی مرتبہ حملہ کیا ۔کیا۔ تاہم غزنویوں نے جے پال کو شکست دی اور جے پال سے معاوضہ وصول کیا۔ جے پال کے حملوں کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کو ڈر تھا کہ کہی غزنوی شاہان ان کے سلطنت پر قبضہ نہ کریں۔ جے پال نے اپنی سلطنت کو بچانے کے لیے غزنوی سلطنت پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ایک بار پر اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور نتیجتاََ جے پال کو [[کابل|وادئ کابل]] اور [[دریائے سندھ]] کے درمیان واقع سارے خطے پر اپنا اقتدار کھو بیٹھا۔
 
== متعلقہ مضامین ==