"زیاد بن ابیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ اسلام
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دیے
سطر 2:
 
== حضرت علی کی حمایت ==
شروع میں [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] کے معروف حامیوں میں سے تھا اور حضرت علی نے اسے [[کرمان]] اور [[فارس]] کا گورنر مقرر کیا تھا۔ حضرت علی کے بعد [[حسن ابن علی|حضرت حسن]] کے ساتھ منسلک رہے۔ لیکن ان کی دسترداری کے بعد مشرقی علاقوں میں آزاد حکمران بن گیا۔ اس کی اعلیٰ صلاحیتوں کے سبب امیر معاویہ اس سے خائف تھے اور وہ یہ سمجھتا تھا کہ امیر معاویہ اسے کسی قیمت پر معاف نہیں کریں گے۔ [[مغیرہ ابن شعبہ|مغیرہ بن شعبہ]] امیر معاویہ کے مشیر بنے تو انہوں نے زیاد اور امیر معاویہ کے درمیان معاملات طے کرا دئیے۔دیے۔
 
== امیر معاویہ کے مشیر ==