"زین العابدین ابن نجیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، نور الدین، علما
سطر 2:
'''شیخ زين الدين بن ابراہيم بن محمد المعروف بابن نُجَيْم''' ([[926ھ]]-[[970ھ]]) فقہ حنفی کے صاحب اصول اور صاحب تالیف ہیں۔
== نام ==
علامہ زین العابدین یا زین الدین بن ابراہیم بن محمد بن محمدبن بکر المصری الحنفی ہے ۔آباء واجداد میں کسی کا نام نجیم تھا اس وجہ سےانسے ان سے منسوب ہوکر ابن نجیم کہلائے۔
== ولادت ==
انکی ولادت [[926ھ]] میں [[قاہرہ]] میں ہوئی۔[[فقہ حنفی]] کے بہت بڑے فقیہ ہیں اصول فقہ کے بڑے ماہر ،[[عالم]] محقق اور کثیر التصانیف ہیں <br />
== حصول علم ==
آپ نے قاہرہ کے علماءعلما سے تحصیل علم کی۔ ساری عمر درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں مصروف رہے۔اور خلقِ خدا نے آپ سے فائدہ اٹھایا۔آپ علم و فضل میں اونچے مقام پر تھے۔علم و فضل میں اونچے مقام پر فائز ہونے کے ساتھ ساتھ آپ خُلقِ عظیم کے زیور سے خوب آراستہ تھے۔ آپ فقیہ، اصولی اور محقق عالم تھے۔
== اساتذہ ==
آپ نے علماءِعلماِ قاہرہ سے کسبِ فیض کیا۔آپ کے فقہ کے اساتذہ میں شیخ امین الدین ابن عبد العال الحنفی (م968ھ)، شیخ قاسم بن قطلوبغا، [[برہان الدین الکرکی]]، شیخ ابو الفیض السلمی، شیخ شرف الدین البلقینی اور شیخ الاسلام احمد بن یونس المصری الحنفی الشہیر بابن الشلبی (م947ھ)شامل ہیں۔جبکہ علومِ عربیہ و عقلیہ کی تحصیل شیخ نورالدیننور الدین الدیلمی المالکی اور شیخ شقیر المغربی وغیرہ سے کی۔ اساتذہ نے آپ کو درس وتدریس اور افتاء کی اجازت دی تھی اور یوں آپ نے اپنے اساتذہ کی حیات ہی میں درس وتدریس اور افتاء کی ذمہ داریاں بحسن و خوبی سر انجام دیں۔
 
== شاگرد ==