"حوامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
<small>''لفظ جہاز کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: [[جہاز (ضد ابہام)]]''</small>
 
'''حوامہ''' یا '''منڈلاتا جہاز''' <small>(hovercraft)</small>، ایک ایسا [[جہاز]] جو کسی بھی ہموار سطح پر سفر کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے.ہے۔ یہ جہاز اعلیٰ دباؤ، آہستہ چلنے والی اور نیچے کی طرف سطح کے خلاف مقذوف <small>(ejected)</small> [[ہوا]] کے مسند <small>(cushion)</small> سے سہارا شدہ <small>(supported)</small> ہوتا ہے اور اِسی لیے اِس کو '''ہوامسند ناقل''' بھی کہا جاتا ہے.ہے۔
 
=== تسمیات ===
حوامہ کا لفظ ،لفظ، ''حام'' سے بنا ہے جس کے معنی ہیں ہوا میں معلّق ہونا یا منڈلانا.منڈلانا۔
 
== تعارف ==