"تیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Italian olive oil 2007.jpg|تصغیر|زیتون کا تیل]]
 
'''تیل''' (Oil) ایک ایسی [[شے]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[محاصری]] [[درجہ حرارت]] (ambient temperature) پر اپنی نوعیت میں [[لزوجت|لزج (viscous)]] اور [[مائع]] ہوتا ہے یعنی ایک چپچپاہٹ یا لیسدار [[سیال]] کی صورت پایا جاتا ہے۔ تیل اپنی [[طبیعیاتی]] کیفیت یا حالت میں [[آبگریزی|آبگریز (hydrophobic)]] اور [[چربپسند|چربی پسند (lipophilic)]] ہوتا ہے گویا بالترتیب آسان الفاظ میں کہا جائے تو یوں ہوگا کہ تیل، [[پانی]] میں غیر حل پزیر اور چکنائی میں حل پزیر ہوتا ہے۔
{{زمرہ کومنز|Oil}}
 
{{صفحہ بدون آئٹم}}
 
[[زمرہ:تیل]]
[[زمرہ:خوراکیں]]
[[زمرہ:کیمیائی اشیاء]]
 
[[it:Olio alimentare]]
[[hu:Olaj]]
 
{{صفحہ بدون آئٹم}}
[[زمرہ:کیمیائی اشیاء]]
[[زمرہ:خوراکیں]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/تیل»