"حیض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ہو گئی، سے، یا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
'''حیض''' یا مخصوص ایام {{دیگر نام|انگریزی=Menstruation }}
== حیض کے معنی==
حیض کے معنی بہنا ہے۔شریعتہے۔ شریعت میں ایسی عورت جو نا بالغہ نہ ہو،آئسہ نہ ہو،جریان خون کا مرض نہ ہو اور حمل نہ ہو اس کے رحم سے خون نکلے تو اس کو حیض کہتے ہیں۔جسہیں۔ جس کو جریاں خون کا مرض ہو یا حاملہ ہو یا نا بالغہ ہو یا آئسہ ہو اس کے رحم سے جو خون نکلتا ہے وہ حیض نہیں ہوتا ہے بلکہ استحاضہ ہوتا ہے۔
الحیضۃ کسرہ کے ساتھ اسم ہے اور جمع الحیض ہے اور الحیضۃ کا معنی وہ کپڑے کا ٹکڑا بھی ہے جس کے ساتھ عورت اپنی فرج کو (حیض آنے کے وقت) باندھتی ہے۔
اور کلمہ کی اصل سیلان (بہہ پڑنا) اور انفجار (پھوٹ پڑنا) سے ہے۔ کہا جاتا ہے : حاض السیل وفاض سیلاب پھوٹ پڑا اور بہہ گیا اور حاضت الشجرۃ یعنی درخت کی رطوبت ظاہر ہو گئی بہہ گئی۔
سطر 17:
* (6) کابر۔
* (7) ضاحک۔
* (8) طامث۔ <ref>تفسیر قرطبی۔ ابو عبداللہعبد اللہ محمد بن احمد بن ابوبکر قرطبی سورہ البقرہ آیت222</ref>
== حیض کی مدت ==
حیض کی کم سے کم مدت تین دن ہے اور زیادہ سے زیادہ مدت دس دن ہے اس سے کم آکر رک جائیے یا دس دن سے زیادہ آجائے تو وہ حیض نہیں ہے وہ استحاضہ کا خون ہے ۔اس۔ اس پر حیض کے احکام جاری نہیں ہو نگے ۔<ref>اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1صفحہ251 - مؤلف : حضرت مولانا ثمیر الدین قاسمی </ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حیض»