"خالد بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم، سیاست دان)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
انتقال: 1982ء
 
[[سعودی عرب]] کے بادشاہ۔ جلالۃ الملک سلطان '''خالد بن عبدالعزیزعبد العزیز آل سعود''' [[ریاض]] میں پیدا ہوئے۔ سعودی عرب کے اعلی دینی مدارس میں تعلیم پائی۔ نوجوانی میں [[عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود|شاہ عبدالعزیز]] کی زیر قیادت کئی جنگی مہموں میں حصہ لیا۔ 1934ءمیں اپنے بڑے بھائی [[فیصل بن عبدالعزیز آل سعود|شاہ فیصل]] ’’وائسرائے [[حجاز]]‘‘ کے نائب مقرر ہوئے۔ متعدد بیرونی ممالک کے دورے کیے اور مختلف بین الاقوامی کانفرنسوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 2نومبر 1924ء کو شاہ فیصل کے تخت نشین ہونے کے بعد ،بعد، [[ولی عہد]] سلطنت اور نائب وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 24 مارچ 1975ء کو ،کو، [[فیصل بن عبدالعزیز آل سعود|شاہ فیصل]] کے قتل کے بعد ،بعد، سریر آرائے سلطنت ہوئے۔ بالغ نظر سیاست دان ،دان، زیرک و فہم مدبر اور اعلی درجے کے منتظم رہے۔1982ء میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کے بعد [[فہد بن عبدالعزیز آل سعود|شاہ فہد]] سعودی عرب کے بادشاہ بنے۔
 
{{سعودی فرمانروا}}