"خالد حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئے، ابتدا، سے، سے، امریکا، ہو گئی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 13:
 
== فارن سروس ==
فارن سروس میں شامل ہونے کے بعد وہ پانچ برس تک [[پیرس]] ، [[اوٹاوا]] اور [[لندن]] میں کام کرتے رہے لیکن 1977ء میں [[محمد ضیاء الحق|ضیاءالحق]] کا [[فوجی قانون|مارشل لا]] لگا تو انھوں نے لندن میں پریس کونسلر کے عہدے سے احتجاجاً استعفا دے دیا اور لندن ہی میں تھرڈ ورلڈ فاؤنڈیشن کے رسالے ’ساؤتھ‘ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر بن گئے۔ 1979ء سے 1990ء تک وہ ویانا میں، تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم [[اوپیک]] کی نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر رہے۔ ملازمت کی زندگی میں یہ ان کا خوشحال ترین دور تھا جب معمولی سی محنت کے عوض انھیں بہت بڑی تنخواہ اور اضافی سہولتیں میسر تھیں۔
 
== تراجم ==
سطر 19:
 
== ادبی ماحول ==
اُردو شعر و ادب سے خالد حسن کی دلچسپی بہت نو عمری میں شروع ہو گئی تھی کیونکہ اُن کے والد ڈاکٹر نور حسین اُردو اور فارسی کی شاعری کا گہرا شغف رکھتے تھے۔ اُن کے ذاتی دوستوں میں [[ڈاکٹر محمد دین تاثیر]] ، [[فیض احمد فیض]] ، [[حفیظ جالندھری]] ، [[جوش ملیح آبادی]] اور جعفر علی اثر جیسی قدآور شخصیات شامل تھیں۔ یہ لوگ جب بھی کشمیر آتے ڈاکٹر نور حسین کے گھر پہ قیام کرتے جہاں شعر و سخن کی محفلیں جمتیں۔ خالد حسن کا بچپن اور نوجوانی اسی علمی و ادبی ماحول میں گزری۔
 
== انگریزی کتب ==