"نواز شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم، نشان دہی، ئے، سے، سے، اور، بنا
سطر 4:
 
نواز شریف ایک درمیانی امیر گھرانے [[شریف خاندان]] میں پیدا ہوئے۔ [[اتفاق گروپ]] اور [[شریف گروپ]] کے بانی [[میاں محمد شریف]] ان کے والد اور تین بار [[وزیر اعلیٰ پنجاب]] رہنے والے [[شہباز شریف]] ان کے بھائی ہیں۔ نواز شریف نے [[گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور]] سے تجارت کی تعلیم اور 1970ء کی دہائی کے آخر میں سیاست میں داخل ہونے سے پہلے
[[پنجاب یونیورسٹی لا کالج]] سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ 1981ء میں [[محمد ضیاء الحق]] کی فوجی حکومت کے دوران میں پنجاب کے وزیر خزانہ بنے۔ کچھ حمایتیوں کے سبب، نواز شریف ضیا دور ہی میں، وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے، جس پر دوبارہ [[فوجی قانون|مارشل لا]] کے بعد 1988ء میں منتخب ہوئے۔ [[1990ء پاکستان عام انتخابات|1990ء]] میں [[اسلامی جمہوری اتحاد]] کی سربراہی کی، جس پر فتح ملی اور وزیراعظموزیر اعظم بنے۔ بعد میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی [[انٹر سروسز انٹلیجنس|آئی ایس آئی]] نے نواز شریف کے حق میں انتخابی عمل میں لاکھوں روپے کی رشوت سیاست دانوں میں تقسیم کی۔
 
پہلی شریف انتظامیہ کو [[غلام اسحاق خان]] نے بدعنوانی کے الزام میں برطرف کر دیا، جس پر نواز شریف نے [[عدالت عظمیٰ پاکستان]] سے رجوع کیا۔ 15 جون 1993ء کو منصف اعلیٰ [[نسیم حسن شاہ]] نے نواز شریف کو بحال کر دیا۔ نواز شریف نے جولائی 1993ء میں ایک معاہدے کے تحت استعفا دے دیا جس کے باعث صدر کو بھی اپنا عہدا چھوڑنا پڑا۔ '''نواز شریف''' فروری [[1997ء]] میں بھاری اکثریت سے دوبارہ اس عہدے پر فائز ہوئے۔<ref name=Mittal /><ref>{{cite news|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/6959782.stm|title=Profile: Nawaz Sharif|date=12 مارچ2009|first=Syed Shoaib|last=Hassan|accessdate=27 اکتوبر 2012 | publisher=BBC News}}</ref> انہیں اکتوبر [[1999ء]] میں جنرل (ریٹائرڈ) [[پرویز مشرف]] کی فوجی بغاوت میں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔<ref name="BBC-1999_coup" /><ref name=Dugger>{{cite web|last=Dugger|first=Celia W.|title=Pakistan Calm After Coup; Leading General Gives No Clue About How He Will Rule|url=http://www.nytimes.com/1999/10/14/world/pakistan-calm-after-coup-leading-general-gives-no-clue-about-how-he-will-rule.html|work=نیو یارک ٹائمز|date=14 اکتوبر 1999|accessdate=27 اکتوبر 2012}}</ref>
سطر 10:
== ذاتی زندگی اور تعلیم ==
{{اصل|شریف خاندان}}
نواز شریف 25 دسمبر 1949ء<ref name=Britannica>{{cite web|date=1 جون 2003|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/538837/Nawaz-Sharif |title=Nawaz Sharif |publisher=Encyclopædia Britannica on-line |accessdate=5 ستمبر 2012}}</ref><ref name="Lieven">{{cite book|last = Lieven | first = Anatol| title = Pakistan: A Hard Country| publisher =PublicAffairs| year = 2011| isbn = 978-1-61039-021-7| page = 244| url= https://books.google.com/books?id=fEZt49MVZIAC&pg=PA244}}</ref> کو [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]، [[لاہور]] میں [[پنجاب میں کشمیری|کشمیری]]<ref name="Lieven" /> [[شریف خاندان]] میں پیدا ہوئے۔ نواز شریف کی والدہ کا تعلق [[پلوامہ]] سے تھا۔<ref name="indianexpress">{{cite news|url=http://www.indianexpress.com/news/as-nawaz-sharif-becomes-pm-kashmir-gets-voice-in-pakistan-power-circuit/1125778/|title=As Nawaz Sharif becomes PM, Kashmir gets voice in Pakistan power circuit|work=The Indian Express|date=6 جون 2013|accessdate=14 جون 2013|first=Muzamil|last=Jaleel}}</ref> ان کے والد [[میاں محمد شریف]] ایک کشمیری صنعت کار و تاجر تھے جن کا تعلق کشمیر کے [[ضلع اننت ناگ]] سے تھا، وہاں سے ہجرت کر کے وہ [[جاتی عمرہ (امرتسر)|جاتی عمرہ]]، [[امرتسر]] میں چلے گئے،گئے اور وہاں کاروبار شروع کیا، [[محمد علی جناح]] کی قیادت میں [[تحریک پاکستان]] جاری تھی، جس کے نتیجے میں [[پاکستان میں 1947ء|1947ء]] میں [[یوم آزادی پاکستان|پاکستان آزاد]] ہو کيا تو، وہ امرتسر سے لاہور منتقل ہو گئے۔ میاں محمد شریف شروع میں ڈاکٹر [[طاہر القادری]] سے متاثر تھے، بعد ازاں وہ [[اہل حدیث|عدم تقلید]] کی طرف مائل ہو گئے۔
نواز شریف نے ابتدائی تعليم [[سينٹ اينتھنيز ہائیاسکول]]، لاہور سے حاصل کی۔ [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے گريجويشن کرنے کے بعد [[جامعۂ پنجاب|پنجاب یونیورسٹی]] سے قانون (وکالت) کی ڈگری حاصل کی۔
 
== سیاسی تاریخ ==
نوازشریف کی سیاسی تربیت پاکستان کے فوجی آمر جنرل محمد ضیاءالحق کے زیر سایہ ہوئی۔ ضیاء دور میں وہ لمبے عرصے تک پنجاب حکومت میں شامل رہے۔ وہ کچھ عرصہ [[پنجاب]] کی صوبائی کونسل کا حصہ رہنے کے بعد 1981ء ميں پنجاب کی صوبائی کابينہ ميں بطور وزيرِخزانہ شامل ہو گئے۔ وہ صوبے کے سالانہ ترقياتی پروگرام ميں ديہی ترقی کے حصے کو 70% تک لانے ميں کامياب ہوۓ۔ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ کھيلوں کے وزير بھی رہے اور صوبے میں کھيلوں کی سرگرميوں کی نۓنئے سرے سے تنظيم کی۔
 
آمریت کے زیرِ سایہ 1985ء میں ہونے والے غیر جماعتی انتخابات ميں مياں نواز شریف قومی اور صوبایی اسمبليوں کی سيٹوں پہ بھاری اکثريت سے کامياب ہوئے۔ 9 اپريل ،1985ء کو انھوں نے پنجاب کے وزيرِاعلٰی کی حيثيت سے حلف اٹھايا۔ 31 مئی 1988ء کو جنرل ضياءالحق نے جونیجو حکومت کو برطرف کر دیا تاہم مياں نواز شريف کو نگران وزیراعلٰی پنجاب کی حیثیت سے برقرار رکھا گیا۔ <ref>[http://www.globalsecurity.org/military/world/pakistan/nawaz-sharif.htm نواز شریف - گلوبل سکیورٹی]</ref> یہ امر نوازشریف کے جنرل ضیاء سے قریبی مراسم کی نشاندہینشان دہی کرتا ہے۔ جنرل ضیاء نے ایک بار نوازشریف کو اپنی عمر لگ جانے کی بھی دعا دی۔
 
1988ء میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کے لیے جب جنرل جیلانی نے خفیہ فنڈ استعمال کیا اور رقمیں تقسیم کیں تو نواز شریف صاحب نے بھی اس سے خوب فائدہ اٹھایا۔{{حوالہ درکار}} انہوں نے جنرل جیلانی کے ایماء اور فراہم کردہ سرمائے سے اسلامی جمہوری اتحاد تشکیل دیا۔ اس کھلی دھاندلی کے ذریعے نواز شریف 1988ء کے انتخابات ميں دوبارہ وزيرِاعلٰی منتخِب ہوۓ۔ہوئے۔{{حوالہ درکار}} ان کی اس مدت ميں مّری اور کہُوٹہ ميں زبردست تّرقی ہوئی۔
 
== بطور وزیر اعظم ==
سطر 31:
 
== انتخابات 2013ء ==
2013 ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن نے واضح اکثریت حاصل کی۔اس بناءبنا پر وہ تیسری بار وزیر اعظم پاکستان کے عہدے پر فائز ہوئے۔
 
== ایف آئی آر ==
[[انقلاب مارچ]] کے دوران میں پاک فوج کے سربراہ جنرل [[راحیل شریف]] کی مداخلت سے [[سانحہ ماڈل ٹاؤن]] کے دوران میں شہید ہونے والے 14 افراد کے قتل اور 90 سے زائد کے شدید زخمی ہونے والوں کو انصاف دلانے کے لیے وزیراعظموزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سمیت 9 افراد کے خلاف قتل کی ایف آئی آر درج ہوئی۔ <ref>[http://lahoremassacre.com/tid/27865/Model-Town-Lahore-Massacre-FIR-lodged-against-21-PM-nawaz-sharif-CM-shahbaz-Application-registration-pujab-police-brutality.html شریف برادران کے خلاف قتل کی ایف آئی آر]</ref>
 
== نااہلی ==