"جنگ عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 1:
کسی '''جنگ عظیم''' سے مراد ایک وسیع پیمانے پر ہونے والی [[جنگ]] ہے جس میں دنیا کے کئی ممالک شامل ہوتے ہیں یا پھر دنیا کے بڑے طاقت ور اور گنجان آبادی والے ممالک شامل ہوتے ہیں۔ جنگ عظیم کا پھیلاؤ کئی ممالک اور [[بر اعظم|بر اعظموں]] تک ہے۔ حالاں کہ موضوعاتی اعتبار سے کئی عالمی تنازعات کو افادیت کی رو سے کئی بار عالمی جنگ کا نام دیا گیا ہے، جیسا کہ [[سرد جنگ]] اور [[دہشت کے خلاف جنگ|دہشت گردی کے خلاف جنگ]]، اس اصطلاح کو درجہ قبولیت صرف اسی وقت حاصل ہوتی ہے جب یہ مساوی طور پر دو اہم بین الاقوامی تنازعات کا احاطہ کیا جاتا ہے جو [[بیسویں صدی]] میں پیش آئے: [[پہلی جنگ عظیم]] (1914–1918) اور [[دوسری جنگ عظیم]] (1939–1945)۔
متعلقہ مضمون پر جائیے:
 
==مزید دیکھیے==
*[[پہلی جنگ عظیم]]
*[[دوسری جنگ عظیم]]
 
==حوالہ جات==
{{Disambig}}
{{حوالہ جات}}
 
==بیرونی روابط==
*
 
 
[[زمرہ:جنگیں بلحاظ قسم]]
[[زمرہ:جنگ]]