"خسرو پرویز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ ایران
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 36:
}}
 
[[نوشیروان]] کا پوتا جو اپنے باپ [[ہرمز]] کے قتل کے بعد [[ساسانی]] تخت پر بیٹھا۔ مشہور ایرانی جنرل بہرام چوبیں نے اطاعت سے انکار کر دیا۔ اور لڑائی میں خسرو کو شکست دی ۔دی۔ خسرو نے رومنوں کے علاقے میں پناہ لی۔ قیصر روم کی فوجوں کی مدد سے بہرام چوبیں کو شکست دی اور طیسفوں کا تخت دوبارہ حاصل کر لیا۔ پھر حیرا کی چھوٹی سی عرب ریاست پر جو دریائے [[فرات]] اور [[یروشلم]] کےدرمیانکے درمیان واقع تھی۔ حملہ کیا کیونکہ بادشاہ نعمان نے بیٹی دینے سے انکار کر دیاتھا۔ نعمان قتل ہوا مگر شیبانی قبیلے کے [[عرب]] سردار ہانی نے جنگ جاری رکھی اور ذوگر کے مقام پر عربوں نے پہلی بار ایرانیوں کو شکست دی۔ خسرو پرویز کو [[یونانی]] افواج کے مقابلے میں بھی شکست ہوئی۔ اس نے راہ فرار اختیار کی مگر ایرانی امرا نے گرفتار کر لیا اور اس کو اور اس کے بیٹوں کو قتل کر دیا۔ [[فارسی]] [[ادب]] کی مشہور شخصیت [[شیریں (الف لیلہ)|شیریں]] اس کی ملکہ تھی۔ اس کے گھوڑے کا نام [[شب دیز]] تھا۔
{{Commonscat|Khosrau II}}