"خطبات مدراس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
 
'''خطبات مدراس''' [[سید سلیمان ندوی]] کے اُن خطبوں پر مبنی کتاب ہے جو انہوں نے اکتوبر اور نومبر 1925 میں [[مدراس]] کے لولی ہال میں ہفتہ وار دیے تھے۔ یہ خطبات انگریزی مدرسوں کے طلبہ اور عام مسلمانوں کے لیے تھے۔ اُن خطبوں میں [[سیرت نبوی]] صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا تھا۔
علامہ سید سلیمان ندوی کےسیرتکے سیرت النبیﷺ کے موضوع پر دیے گئے یہ خطبات مربوط کتابی شکل میں 1926ء میں شائع کیے گئے۔
سیرۃ النبیﷺ کے مختلف پہلوؤں پر دیے جانے والے آٹھ خطبوں میں سے بعض خطبوں میں سیرت محمدیﷺ کا دوسرے انبیا کی سیرتوں سے مقابلہ و موازنہ پیش کیا گیا ہے۔ ان آٹھ خطبات کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہے:
* 1۔ انسانیت کی تکمیل صرف انبیا کرام کی سیرتوں سے ہو سکتی ہے۔
* 2۔ عالمگیر اور دائمی نمونہ عمل صرف محمدﷺ کی سیرت ہے۔
* 3۔ سیرت نبویﷺ کا تاریخی پہلو
* 4۔سیرت4۔ سیرت نبویﷺ کی کاملیت
* 5۔ سیرت نبویﷺ کی جامعیت
* 6۔ سیرت نبویﷺ کی عملیت