"خلیائی تقسیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس لیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ملف:Three cell growth types.png|تصغیر|خلیائی تقسیم یا تفریق کے تین اقسام ہیں۔]]
[[ملف:Time-lapse video of dividing cells.gif|تصغیر|مائکروسکوپ سے لیاگیا خلیائی تقسیم کا منظر۔]]
'''خلیائی تفریق''' یا '''خلیہ تقسیم'''(cell division) ایک نظام یا عمل ہے جس میں ایک خلیہ (cell) مزید دو یا چار خلیوں میں تقسیم ہوجاتا ہے۔جیسےہے۔ جیسے ہی جیسے خلیاں تقسیم ہوتے جاتے ہیں ایک خلیہ سے مزید خلیہ بنتے جاتے ہیں۔ یوں انسان کے بڑھتا ہے۔بڑھاپےہے۔ بڑھاپے میں انسان اس لیے دن بہ دن کمزور ہوتا ہے کیونکہ خلیاں تقسیم ہونا چھوڑ دیتے ہیں اور یوں انسان نہ تو بڑھتا ہے اور نہ ہی اچھی خاصی توانائی حاصل کرپاتا ہے۔خلیائیہے۔ خلیائی تقسیم کے دو اہم اقسام ہیں:
* '''[[مائٹوسس]]''' :وہ خلیائی تقسیم جس میں ایک عام خلیہ مزید دو دختر خلیوں (daughter cells) میں تقسیم ہوتا ہے
*'''[[میوسس]]''': وہ خلیائی تقسیم جس میں ایک خلیہ مزید چار دختر خلیوں میں تقسیم ہوتا ہے۔ یہ عمل گیمٹ (وہ خلیے جن سے نئے بچے پیدا ہوتے ہیں) خلیوں میں ہوتا ہے۔