"خواجہ احمد عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 34:
 
== حالات زندگی ==
خواجہ احمد عباس [[7 جون]] [[1914ء]] میں [[پانی پت]] [[ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ [[علی گڑھ]] میں تعلیم پائی۔ صحافت کا شوق میدان صحافت میں لے آیا۔ بمبئی کرانیکل کے سب ایڈیٹر مقرر ہوے۔ [[1936ء]] میں پہلی تصنیف محمد علی شائع ہوئی۔ ایک لڑکی ان کا پہلا افسانوی مجموعہ تھا۔ متعدد افسانوی مجموعے زعفران کے پھول ،پھول، پاؤں میں پھول ،پھول، اندھیرا اجالا، کہتے ہیں جس کو عشق اور ڈرامے زبیدہ ،زبیدہ، یہ امرت ہے ،ہے، چودہ گولیاں ،گولیاں، انقلاب وغیرہ اور سفرنامہ مسافر کی ڈائری شائع ہوچکے ہیں۔ متعدد فلموں کے مصنف اور ڈائریکٹر بھی رہے۔
 
== وفات ==