"خود مختار یہودی اوبلاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 54:
}}
 
'''خود مختار یہودی اوبلاست''' (Jewish Autonomous Oblast) (روسی: Евре́йская автоно́мная о́бласть; یدش: ייִדישע אווטאָנאָמע געגנט) روس کا ایک [[روس کے وفاقی موضوعات|وفاقی موضوع]] (ایک [[روس کے خود مختار اوبلاست|خود مختار اوبلاست]]) ہے جو [[بعید مشرقی وفاقی ضلع]] میں واقع [[روس]] کے [[خابارووسک کرائی]] اور [[آمور اوبلاست]] سے متصل ہے۔ اس کا انتظامی مرکز [[بیروبیجان]] کا شہر ہے۔ [[2010ء]] کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 176،558 تھی۔ <ref name="All-Russian Population Census 2011" />
 
== آبادیات ==
اس کی آبادی 176،558 (2010 کی مردم شماری) نفوس پر مشتمل ہے۔
 
2010 کی مردم شماری کے مطابق سب سے بڑا نسلی گروہ 160،185 [[روسی]] (92.7٪) ہے، اس کے بعد 4،871 نسلی [[یوکرینی]] (2.8٪) ہیں اور 1،628 نسلی یہودی (1٪) ہیں۔ <ref name="All-Russian Population Census 2011" />
 
== مذہب ==