'''خیوہ''' یا '''خیوا''' [[ازبکستان]] کا ایک شہر ۔شہر۔ صحرائے [[کاراکم]] کے قریب [[نخلستان]] میں آباد ۔آباد۔ [[دسویں صدی]] عیسوی میں [[خوارزم]] شاہی سلطنت کا دار الحکومت رہا۔ [[1973ء]] میں اس پر [[روس]] نے قبضہ کر لیا۔ [[1920ء]] تا [[1923ء]] یہ [[خوارزم عوامی سوویت جمہوریہ]] کا صدر مقام رہا۔ باشندے [[ازبک]] اور [[تاتاری]] نسل سے ہیں۔ زمین زیادہ تر صحرائی ہے جس میں وادیاں اور نخلستان ہیں۔ جن علاقوں میں آبپاشی کا انتظام ہے وہاں [[گیہوں]]، [[چاول]]، [[کپاس]] اور پھل پیدا ہوتے ہیں۔