"داؤد بندگی کرمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، علما، کے، سے |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 5:
داؤد بندگی کی پیدائش سیت پور میں [[1513ء]] میں ہوئی۔
== تعلیم و تربیت ==
شیخ داؤد بندگی نے وقت کے نامور علما کرام کے ہاتھوں [[دیپالپور]] اور [[لاہور]] میں باقاعدہ مذہبی تعلیم حاصل کرنے کے بعد تمام دنیاوی اور مادی سرگرمیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا۔ آپ نے روحانیت کی تلاش میں عبادت میں بہت وقت خرچ
== اویسی طریقہ ==
شیخ داؤد بندگی کرمانی اویسی طریقت سے تعلق رکھتے تھے، یہ کسی بھی استاد یا مرشد کے واسطہ بغیر تھی۔ بعد میں آپ نے [[ستگھرہ]] میں شیخ حامد گیلانی کے ہاتھوں پر بیعت کر لی اور قادری سلسلہ میں شمولیت اختیار کی۔ باضابطہ طور پر بااثر قادری سلسلہ کا رکن بننے کے بعد داؤد بندگی نے [[شیر گڑھ]] ضلع [[اوکاڑہ]] میں اپنی خانقاہ آباد کی جو لاہور اور [[ملتان]] کے درمیان واقع ہے۔
== علاقے پر اثرات ==
آپ کے آنے کے بعد شیر گڑھ قادری سلسلہ کا گڑھ بن گیا اور شیر گڑھ کی اس خانقاہ نے تمام شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا شروع کر دیا۔ 16ویں صدی کے مشہور مورخ
== وفات ==
آپ نے [[1575ء]] میں شیر گڑھ میں وفات
== حوالہ جات ==
|