"دار الاسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسلامیت
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
دارالاسلام کی تعریف : دارالاسلام سے مراد ایسا ملک ہے جہاں مسلمانوں کی حکومت ہو۔<br />
فقہی اصطلاح میں دارالاسلام بننے کے لیے اتنی بات ہی کافی ہےجہاںہے جہاں مسلمانوں کی حکومت ہو اور وہاں اسلامی شعائر اور احکام اسلامیہ کا غلبہ ہو ۔[[اسلام]] کا گھر۔ وہ ملک یا حکومت جس میں اسلامی قوانین رائج ہوں ۔ہوں۔ یہ ضروری نہیں کہ وہاں کا رہنے والا آدمی مسلمان ہو۔ غیر مسلم بھی شہری ہو سکتے ہیں۔ ان کی حفاظت مسلمانوں کے ذمے ہوتی ہے اس لیے انھیں ذمی کہتے ہیں۔ انھیں اپنے مذہبی فرائض کے بجا لانے میں ہر قسم کی آزادی ہوتی ہے۔ لیکن وہ مسلمانوں کے مطیع ہوتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==